Slide
Slide
Slide

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا

اردو کا ہندی میں ترجمہ اچھی بات ہے لیکن اردو الفاظ کا ترجمہ کئے بغیر ہو بہو لفظ لکھنا اردو کے رسم الخط کو بدلنے کے مترادف ہے۔ پرکاش پنڈت نے اردو شاعری کو ہندی قالب میں شاٸع کرنا شروع کیا تھا لیکن ان کی نیت صاف تھی اس لٸے کسی نے انگشت نماٸی نہیں کی۔

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا Read More »

اپنوں کے ہاتھوں عورتوں کا قتل

عورت کے اوپر ہونے والے نت نئے مظالم کے تذکرے عام یں، حمل کی حالت میں ان کا قتل، عام سی بات ہوگئی ہے ، سسرال میں افراد خاندان کی طرف سے ان کی ذہنی اذیت رسانی اور خادموں کی طرح ان سے کام لینے کے قصے بھی ڈھکے چھپے نہیں ہیں، تلک جہیز کے نام پر جوان کا قتل ہوتا ہے، وہ اس پر مستزاد

اپنوں کے ہاتھوں عورتوں کا قتل Read More »

جشن ریختہ اور اردو رسم الخط:ہنگامہ ہے کیوں برپا!

سنجیو صراف ایک بڑے تاجر ہیں اور تجارتی منفعت کو مدنظر رکھتے ہوۓ انہوں نے ریختہ قائم کیا جس کے اغراض و مقاصد پوری دنیامیں اردو سے محبت کرنے والے اشخاص اور اداروں تک اردو ادب؛ نثر و نظم پہنچانا ہے۔

جشن ریختہ اور اردو رسم الخط:ہنگامہ ہے کیوں برپا! Read More »

امن پسندی کا نمونہ

آج 5نومبر2023کو میں پاٹلی پترا اسٹیشن سے مظفر پور جانے کیلئے ‘پاٹلی پترا نرکٹیا گنج ڈیمو” پر سوار ہوا ٹرین میں بھیڑ بہت تھی۔ اسٹیٹس پر تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کی خاصی تعداد تھی ایک صاحب سے پوچھنے پر معلوم ہوا کہ یہ حضرات دھنباد تبلیغی اجتماع سے واپس ہورہے ہیں

امن پسندی کا نمونہ Read More »

ہتھیاروں کے سودا گر

ہتھیار بنانے والے ممالک ہتھیاروں کی مارکیٹنگ کرتے ہیں،ا نہیں اس سے کوئی مطلب نہیں ہوتا کہ ان ہتھیاروں سے بستیاں کس قدر تباہ ہوتی ہیں، بے گناہوں کا خون کس قدر بہتا ہے، زمینیں کس طرح بانجھ ہوجاتی ہیں، ان میں قوت نمو اور زر خیزی کا خاتمہ ہوجاتا ہے…

ہتھیاروں کے سودا گر Read More »

بہار کو خصوصی ریاست قرار دینے کا مطالبہ

…………… اب جدیو عظیم اتحاد کے ساتھ ہے، اس نے بہار کا اقتصادی سروے کراکے دنیا پر آشکارا کر دیا ہے کہ بہار کس قدر غریب ہے اوریہاں کے لوگوں کو اپنی زندگی گذارنے اور روز مرہ کے کاموں، خوردونوش وغیرہ کو انجام دینے کے لیے کس قدر مدد کی ضرورت ہے

بہار کو خصوصی ریاست قرار دینے کا مطالبہ Read More »

جھوٹے مقدمات سے برباد زندگی

قومی جرائم رکارڈ بیورو (NCRB)کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں تقریبا سوا لاکھ مقدمے جھوٹے پائے گئے، یہ مقدمات مخالفین کو پھنسانے کے لیے درج کرائے گیے تھے، کسی نے راستے کے جھگڑوں میں آبروریزی کا مقدمہ درج کرایا،

جھوٹے مقدمات سے برباد زندگی Read More »

سرنگ میں پھنسی زندگی

دور تک پہاڑوں کا سلسلہ پھیلا ہوا ہو تو ایک علاقہ سے دوسرے علاقہ اور دوسرے میں جانے کے لیے پہاڑ کے اندر سے سُرنگ بنائی جاتی ہے، یہ طریقہ ملک وبیرون ملک میں کثرت سے رائج ہے اس کی وجہ سے آمد ورفت میں سہولتیں بھی ہوتی ہیں

سرنگ میں پھنسی زندگی Read More »

تاریخ کا مطالعہ تعصب کا چشمہ اتار کر کیا جائے

ہندوستان کی شناخت اور امتیاز یہی ہے کہ یہاں کی رنگا رنگی اور تعدد و تنوع برقرار رہے ۔ انسانی حقوق و رشتوں کا باہم احترام باقی رکھنا ہر شہری کی ذمہ داری ہے ۔ چنانچہ اس حوالے سے بھی سید صباح الدین عبد الرحمن کی خدمات جلیلہ کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے ۔

تاریخ کا مطالعہ تعصب کا چشمہ اتار کر کیا جائے Read More »

Scroll to Top