عام آدمی پارٹی کا زوال – ٹوٹ گئے خواب

تہلکہ ڈاٹ کام کے سیاسی بیورو میں غالباً 2011 میں کام کرتے ہوئے ایک بارایڈیٹر ان چیف ترون تیج پال نے اپنے دفتر بلاکر ایک شخص سے متعارف کراتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس انکم ٹیکس محکمہ کے حوالے سے کسی اسٹوری کا خاکہ ہے

عام آدمی پارٹی کا زوال – ٹوٹ گئے خواب Read More »

بے حیائی و بے شرمی کا دن، "ویلنٹائن ڈے”

مغربی ممالک نے بے حیائی، بے شرمی اور بے غیرتی کے جن کاموں کو تہذیب جدید اور ماڈرن ثقافت و کلچر کے نام پر فروغ دیا، اور جن کی نقالی اب مشرقی ملکوں میں بھی ہونے لگی ہے، ان میں ویلنٹائن ڈے بھی ہے، جس کو ہر سال چودہ فروری کو منایا جاتا ہے، اردو میں اس کو یوم عاشقان کہا جاتا ہے ۔

بے حیائی و بے شرمی کا دن، "ویلنٹائن ڈے” Read More »

انتخابی عمل میں مداخلت کا الزام، غیر جانبداری کے ساتھ جائزہ لینے کی ضرورت!

عالمی سطح پر یہ قیاس تقویت حاصل کرتا جا رہا ہے کہ انتخابی عمل اور اس کے نتائج میں حکومتوں کی جانب سے مداخلت اور الٹ پھیر ہونے لگے ہیں

انتخابی عمل میں مداخلت کا الزام، غیر جانبداری کے ساتھ جائزہ لینے کی ضرورت! Read More »

کیجریوال کی ہار پر تعجب نہ تاسف

دہلی کی نئی حکومت تشکیل دی جارہی ہے۔ 27 برس بعد ہندوستان کی راجدھانی پر دوبارہ قبضہ کرنے کا بی جے پی جس طرح جشن منا رہی ہے وہ واجبی ہے۔ ورنہ اروند کجریوال نے تو کہہ دیا تھا کہ مودی انہیں (کجریوال) کم از کم اس جنم میں ہرا نہیں سکتے

کیجریوال کی ہار پر تعجب نہ تاسف Read More »

ذکیہ جعفری:انصاف ہارگیا حوصلے جیت گئے

انسان چلاجاتا ہے لیکن مثالیں باقی رہ جاتی ہے ایسی کئی مثالیں اس ملک میں مدفون ہےجن کو بیان کیا جاسکتا ہے کچھ واقعات انسانی زندگی کا وہ اہم حصہ بن جاتے ہیں جس سے یا تو روح تڑپ اٹھتی ہے یا قلب میں بے کلی سی پیدا ہونے لگتی ہے کچھ واقعات ایک کمزور انسان کو بھی اتنا طاقتور بنادیتے ہیں کہ وہ حوصلوں کی چٹان بن جاتا ہے پھر دنیا دیکھتی ہی رہ جاتی ہے۔

ذکیہ جعفری:انصاف ہارگیا حوصلے جیت گئے Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔