پٖر اثر قرآنی تعلیمات : رسائل من القرآن
✍️ شکیل رشید ایڈیٹر ممبئ اردو نیوز "رسائل من القرآن : قرآنی تعلیمات” ایک ایسی کتاب ہے ، جو اپنے پڑھنے والوں کی سوچ ، نظریے اور عمل کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہے ۔ ڈاکٹر ادہم شرقاوی کی عربی کتاب کا یہ اردو ترجمہ ہمیں سوچنے ، اپنے کان پکڑنے اور رونے پر مجبور […]
پٖر اثر قرآنی تعلیمات : رسائل من القرآن Read More »