اب کہاں ڈھونڈھنے جاؤ گے ہمارے قاتل
اب کہاں ڈھونڈھنے جاؤ گے ہمارے قاتل

بھارت کے اس تکثیری سماج کو کبھی دنیا کے لیئے ایک نمونے کے طور پر پیش کیا جاتا تھا یہاں کی جمہوریت قانون اور دستور کی دنیا مثالیں پیش کرتی تھی لیکن اب وہ ملک کے کسی بھی حصہ میں نظر نہیں آرہی ہے اگر کسی کو نظر آبھی رہی ہے تو صرف اوراق کے دامن پر جو قوانین جو باتیں پڑھنے لکھنے تک اچھی لگتی ہیں اتنی ہی خوب صورت عملی میدان میں بھی نظر آنی چاہیئے ورنہ خواب تو سجانے سے دور ہوجائیں گے بلکہ جو پایا وہ بھی کھوتے رہیں گے اس وطن عزیز کو ہمارے آبا و اجداد نے جس خون جگر سے سینچا ہے وہ کوئی معمولی قربانیاں نہیں تھی لیکن آج کے اس نئے بھارت میں ان قربانیوں کا صلہ ظلم، عدم رواداری،مذہبی تفریق کی شکل میں ملک کے گوشے گوشے میں دستیاب ہے

شکر گزاری کا فلسفہ
شکر گزاری کا فلسفہ

آج کل ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ معمولی پریشانیوں یا مسائل پر فوراً ناشکری کرنے لگتے ہیں اور اللہ کی عطا کردہ بڑی نعمتوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ مثلاً کسی کو ذرا سا مالی نقصان ہو جائے تو وہ اللہ کے رزق کو بھول کر شکایت کرنے لگتا ہے، حالانکہ اس کے پاس صحت، گھر اور خاندان جیسی بےشمار نعمتیں موجود ہیں۔ اسی طرح، اگر موسم کسی کے حق میں نہ ہو، جیسے گرمی یا سردی کی شدت، تو لوگ فوراً شکایت کرنے لگتے ہیں، یہ بھول کر کہ اللہ نے ہمیں لباس، رہائش، اور زندگی کی دیگر سہولتوں سے نوازا ہے۔

تنہا سفر کی ممانعت
تنہا سفر کی ممانعت

حالات بدل چکے ہیں، نقل و حمل کے ذرائع ترقی پذیر بلکہ ترقی یافتہ ہو چکے ہیں، انسان کئی کئی دنوں کا سفر اب گھنٹوں میں کر لیتا ہے اور گھنٹوں کا سفر منٹوں میں کر رہا ہے ، سہولتوں کی فراوانی چاروں طرف نظر اتی ہے لیکن اس کے باوجود قول نبی برحق ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد بجا ہے اپ کی دوراندیشانہ گفتگو اور اپ کی زبان فیض ترجمان سے نکلے ہوئے الفاظ و کلمات خدائے رحمان و رحیم کی منشا و مراد کے مطابق ہوتے ہیں چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے

تازہ ترین پوسٹ

تعارف و تبصرہ

"خانوادۂ ہدیٰ کے لعل و گہر” :تعارف و تأثر

زیر نظر کتاب " خانوادۂ ہدیٰ کے لعل و گہر" مولانا مظاہر حسین عماد عاقب قاسمی استاد جامعہ اسلامیہ شانتا...
Read More
شخصیات

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی بنیاد میں اعلی حضرت اشرفی میاں کا حصہ

یہ ادارہ ہندوستان کے صوبہ اتر پردیش کے مشہور ضلع اعظم گڑھ کے اندر قصبہ مبارک پور میں واقع ہے۔...
Read More
تاریخ و سیر

شاہی جامع مسجد سنبھل: ایک تاریخی جائزہ

تاریخ ماضی کے واقعات کا آئینہ ہوتی ہے ، ہندوستان میں مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے مابین باہمی رواداری اور...
Read More
تجزیہ و تنقید

گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ اور سپریم کورٹ کا ردعمل

جامع مسجد سنبھل تنازع گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ اور سپریم کورٹ کا ردعمل ✍ سید سرفراز احمد ________________ اصل...
Read More
تجزیہ و تنقید

احسان فراموشی نہ کریں: بیرسٹر اسد الدین اویسی کی خدمات کا اعتراف ضروری ہے

حال ہی میں بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب کی مالیگاؤں میں کی گئی تقریر کے بعد کچھ حلقوں میں ایک...
Read More

حضرت ماسٹر محمد قاسم کی خود نوشت سوانح حیات:تعارف وتبصرہ

حضرت ماسٹر محمد قاسم کی خود نوشت سوانح حیات:تعارف وتبصرہ از: ڈاکٹر مولانا نور السلام ندوی ___________________ بزرگان دین، علمائے ربانی اور مصلح امت کے تذکرے اور سوانح حیات آنے والی نسلوں کے لیے چراغ راہ ہوتے ہیں، ان کے پڑھنے سے اصلاح کا جذبہ اور عمل کا شوق بیدار ہوتا ہے، ساتھ ہی انسان […]

حضرت ماسٹر محمد قاسم کی خود نوشت سوانح حیات:تعارف وتبصرہ Read More »

"ڈاکٹر ممتاز احمد خان:زبان خلق کی نظر میں” تعارف و تجزیہ

"ڈاکٹر ممتاز احمد خان:زبان خلق کی نظر میں” تعارف و تجزیہ ✍️انوار الحسن وسطوی _____________________ ڈاکٹر ممتاز احمد خان مرحوم کا نام اردو دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ایک مثالی استاد،اردو کے نامور ادیب و ناقد اور ماہر اقبالیات کے طور پر ان کی شناخت مسلم تھی۔اردو تحریک سے بھی ان کی گہری وابستگی

"ڈاکٹر ممتاز احمد خان:زبان خلق کی نظر میں” تعارف و تجزیہ Read More »

رام، ایودھیا، اور دیوالی !

رام، ایودھیا اور دیوالی ____! ✍️عبدالرحیم خان _________________ دیوالی آرہی ہے، مجھے مٹھائ و مبارکباد سے کچھ لینا دینا نہیں، کہ جہاں میں ہوں وہاں نہ مٹھائ ہاتھ لگنی ہے اور نہ مبارکباد آدان پردان کا موقعہ ملنا ہے ۔۔۔۔ اور نہ ہی جواز و عدم جواز کی باریکیوں کا مجھے کوئ علم ہے۔۔۔۔ البتہ

رام، ایودھیا، اور دیوالی ! Read More »

"بہار میں اردو ادب کا ابتدائی زمانہ” : تعارف و تجزیہ

"بہار میں اردو ادب کا ابتدائی زمانہ” : تعارف و تجزیہ ✍️انوارالحسن وسطوی ____________________ زیر تذکرہ کتاب کے مصنف پروفیسر سید شاہ حسین احمد سابق صدر شعبہ اردو و فارسی ویر کنور سنگھ یونیورسٹی آرا ہیں – پروفیسر موصوف اردو شعر و ادب کے نامور استاد کے ساتھ اردو کے جید ادیب ناقد اور محقق

"بہار میں اردو ادب کا ابتدائی زمانہ” : تعارف و تجزیہ Read More »

امت کی مجموعی ترقی کا لائحہ عمل

امت کی مجموعی ترقی کا لائحہ عمل ✍️مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ _________________ مولانا مفتی قیام الدین قاسمی بن مفتی اسماعیل قاسمی سیتامڑھی کے رہنے والے ہیں، عربی، اردو اور انگریزی زبان وادب میں اپنے معاصرین میں ممتاز ہیں، لکھتے بھی ہیں اور بولتے بھی خوب ہیں،

امت کی مجموعی ترقی کا لائحہ عمل Read More »

مولانا محمد اعظم ندوی

تجاہل عارفانہ: ایک کامیاب حکمت عملی

تجاہل عارفانہ: ایک کامیاب حکمت عملی 📝ڈاکٹر محمد اعظم ندوی ( استاذ المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد) _____________________ ادب وبلاغت میں’تجاہل عارفانہ٬ ایک نہایت لطیف صنعت ہے، جس کا مطلب بہ ظاہر سادہ مگر انتہائی عمیق ہے، لغوی اعتبار سے یہ ترکیب ’عمداً غفلت برتنے‘ یا’جان بوجھ کر انجان بننے٬ کے معنی رکھتی ہے، عربی ادب

تجاہل عارفانہ: ایک کامیاب حکمت عملی Read More »

سید محفوظ عالم اور ان کی ادبی خدمات

سید محفوظ عالم اور ان کی ادبی خدمات ✍️ انوار الحسن وسطوی ____________________ سید محفوظ عالم جمشید پور (جھارکھنڈ) کے مشہور "کریم سٹی کالج” میں اردو کے استاد ہیں – موصوف کی تحریر و تصنیف کا سلسلہ تقریبا 40 سال پر محیط ہے – یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ وہ ایک پختہ مشق اور

سید محفوظ عالم اور ان کی ادبی خدمات Read More »

دارالعلوم ندوۃ العلماء میں محمد عامل ذاکر شیخ کی کتاب ” ارض فلسطین منظر اور پس منظر “ کا علماء کے ہاتھوں اجرا

دارالعلوم ندوۃ العلماء میں محمد عامل ذاکر شیخ کی کتاب ” ارض فلسطین منظر اور پس منظر “ کا علماء کے ہاتھوں اجرا ________________ لکھنؤ/سیل رواں گزشتہ شب بروز بدھ دارالعلوم ندوۃ العلماء کے کشادہ حیدر حسن ٹونکی ہال میں حضرت مولانا عبدالعزیز صاحب ندوی (نائب مہتمم دارالعلوم ندوۃ العلماء)، حضرت مولانا شیخ نیاز صاحب

دارالعلوم ندوۃ العلماء میں محمد عامل ذاکر شیخ کی کتاب ” ارض فلسطین منظر اور پس منظر “ کا علماء کے ہاتھوں اجرا Read More »

"اوقاف اور اس کے متعلقات "ایک اہم تصنیف

"اوقاف اور اس کے متعلقات "ایک اہم تصنیف تعارف وتبصرہ:عین الحق امینی قاسمی اردو منزل خاتوپور بیگوسرائے ____________________ زیر نظر کتاب گرچہ ایک کتابچہ ہے ،مگر خوبی کی بات یہ ہے کہ تاک جھانک کے بغیر،آپ ایک نشست میں اسے پڑھ لیجئے تو اسلام میں اوقاف کی حیثیت ،بہار میں اوقاف کی حالت،اوقاف پر حکومت

"اوقاف اور اس کے متعلقات "ایک اہم تصنیف Read More »

کسبِ معاش کا اسلامی تصور

کسبِ معاش کا اسلامی تصور ✍️ سالم فاروق ندوی (ریسرچ اسسٹنٹ انجمن ترقی اردو ہند، نئی دہلی) __________________ عزیز مربی مولانا محمد انس مدنی فلاحی کی کتاب ”کسبِ معاش کا اسلامی تصور“ اسلام کے تصور کسبِ معاش پر مبنی ایک جامع علمی و تحقیقی تصنیف منظر عام پر آئی ہے۔ جس میں مصنف نے نہایت

کسبِ معاش کا اسلامی تصور Read More »

Scroll to Top