سفراء کرام اپنے وقار کا خیال رکھیں

✍️ مفتی ناصرالدین مظاہری _____________ آپ علمی لحاظ سے کچھ بھی ہوں لیکن جب آپ کے ادارے نے آپ کو اپنا نمائندہ تجویز کرلیا ہے تو اب آپ پر بہت سی اضافی ذمہ داریاں عائد ہوچکی ہیں۔ مجھے یاد ہے فقیہ الاسلام حضرت مولانا مفتی مظفر حسین نے اپنی زندگی کے اخیر میں سفراء کرام […]

سفراء کرام اپنے وقار کا خیال رکھیں Read More »

تبلیغی جماعت، علماء اور ”دین کا کام“

✍️ ابو الحسین آزاد _________________ مسلم معاشروں میں تزکیہ و تربیت کا سب سے بڑا ادارہ خانقاہ کی شکل میں تھا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ خانقاہ اور تصوف نے پیر زادگی، گدی نشینی، مجاوری اور دکان داری کی ایسی شکل اختیار کی کہ تزکیہ و احسان کے اس منبع سے جہالت، شرک، قبر

تبلیغی جماعت، علماء اور ”دین کا کام“ Read More »

فہم وفراست کے چند سبق آموز واقعات

✍️ ڈاکٹر مفتی محمد اعظم ندوی استاذ المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد ________________ ذکاوت وذہانت، جسے انگریزی میں’’Intelligence‘‘کہا جاتا ہے، انسان کی ایک ایسی فطری خوبی ہے جو اُسے دوسروں سے ممتاز بناتی ہے، یہ ایک ہمہ گیر صلاحیت ہے جو مختلف شعبوں میں کامیابی کے لیے نہایت اہم ہے، ذکاوت کی تعریف مختلف انداز میں

فہم وفراست کے چند سبق آموز واقعات Read More »

اپنی بیوی کی قدر کیجیے!

✍ مفتی ناصر الدین مظاہری ____________ "رمضان المبارک میں کبھی بھی مجھ کو میری ماں نے سحری کے وقت پکار کر نہیں جگایا ہمیشہ کان کے پاس آہستگی کے ساتھ سرگوشی کے انداز میں جگاتی تھیں " اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو ماں کو اور شادی شدہ ہیں تو بیوی کو ماہ رمضان

اپنی بیوی کی قدر کیجیے! Read More »

وقت كا اہم فریضہ

ڈاكٹر محمد اكرم ندوى, آكسفورڈ ________________ سنه 1912 ميں شاہجہانپور كے كچهـ مسلمانوں كے مرتد ہونے كى خبر پهيلى، علامه شبلى اس وقت سخت بيمار تهے، يه خبر سنكر بيچين ہوگئے، نه دن كو آرام، نه رات كو سكون، كسى طرح اس علاقه ميں پہنچے، انتظاميه كى جانب سے جائے وقوع پر سخت پہرا تها،

وقت كا اہم فریضہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔