ایلون مسک

ایلون مسک سے ملاقات کریں گے وزیر اعظم نریندر مودی​

وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ میں ٹیسلا کے سی ای او اور ٹویٹر کے مالک ایلون مسک سے ملاقات کریں گے۔ اپنے نئے امریکی دورے کے دوران پی ایم نریندر مودی کئی اور مشہور لوگوں سے ملاقات کریں گے۔ اس سے قبل سال 2015 میں وزیر اعظم مودی اور ایلون مسک کی ملاقات ہوئی تھی۔ خبروں کے مطابق ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک وزیر اعظم نریندر مودی اس ملاقات میں ایلون مسک سے بھارت میں فیکٹری لگانے پر چرچا کریں گے۔

ایلون مسک سے ملاقات کریں گے وزیر اعظم نریندر مودی​ Read More »

وزیر اعظم مودی کا امریکی دورہ آج سے​

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا امریکی دورہ، وزیر اعظم مودی اور جوئیڈن بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کریں گے۔ اس دورہ کو اہم مانا جارہا ہے۔ وزیر اعظم مودی یوگا دیوس کے موقع پر یوگا تقریب کی قیادت بھی کریں گے۔

وزیر اعظم مودی کا امریکی دورہ آج سے​ Read More »

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کی مہاراشٹرا کانگریس کے صدر نانا پٹولے سے ملاقات​

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ایک وفد نے ملک کے بڑے لیڈر اور مہاراشٹر پردیش کانگریس پارٹی کے صدر مسٹر نانا پٹولے سے ملاقات کی اور ان سے ملی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی ـ

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کی مہاراشٹرا کانگریس کے صدر نانا پٹولے سے ملاقات​ Read More »

ملک بھر میں کامن سول کوڈ لاگو کرنے کی کوششیں تیز​

یونیفارم سول کوڈ : لا کمیشن نے پھر سے یکساں سول کوڈ پر مشاورت کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس کے لیے عوامی اور مذہبی تنظیموں سے رائے طلب کی گئی ہے۔ کمیشن نے بدھ (14 جون) کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 22 ویں لاء کمیشن نے ایک بار پھر یکساں سول کوڈ کے بارے میں تسلیم شدہ مذہبی تنظیموں سے یکساں سول کوڈ پر ان کی رائے و خیالات جاننے کے لیے نوٹس جاری کردیا ہے۔

ملک بھر میں کامن سول کوڈ لاگو کرنے کی کوششیں تیز​ Read More »

کرناٹک میں بجرنگ بلی کا جادو نہیں چلا تو اب بی جے پی نے اورنگزیب پر سیاست شروع کر دی

مہاراشٹر کے کولہا پور میں ایک پوسٹ کو لے کر تنازع پیدا ہوگیا ۔ جس پر ہندو تنظمیوں کے اراکین نے کولہا پور کے چھتر پتی شیوا جی چوک پر لوگوں کو جمع کرنے کی اپیل کی۔ اسی کو لے کر شیو سینا لیڈر نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’ کرناٹک میں بجرنگ بلی کا جادو نہیں چلا تو اب بی جے پی نے اورنگزیب پر سیاست شروع کردی ہے‘‘۔

کرناٹک میں بجرنگ بلی کا جادو نہیں چلا تو اب بی جے پی نے اورنگزیب پر سیاست شروع کر دی Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔