طلاق کی نحوست
✍️ مفتی ناصرالدین مظاہری ___________________ کتنا آسان ہے یہ لفظ؛ لیکن اس کی خطرناکی اور زہرناکی پر دھیان دیجیے تو روئے زمین پر اس سے زیادہ ناپسندیدہ چیز اللہ تعالی کو کچھ نہیں ہے. چنانچہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: […]