Slide
Slide
Slide

ہبہ کمال ابوندیٰ:جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے !

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباریوں میں اب تک ہزاروں لوگ شہید ہوچکے ہیں، جن میں ایک بڑی تعداد بزرگوں، خواتین اور بچوں کی ہے۔حالات روزبروز سخت سے سخت ہوتے جاتے ہیں،عالمی سطح پر ایشیا سے افریقہ و امریکہ اور یورپ تک عوام سراپا احتجاج ہیں،

ہبہ کمال ابوندیٰ:جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے ! Read More »

ڈاکٹر عبد العزیزسلفی

جمعیت اہل حدیث ہند کے نائب امیر، دا رالعلوم احمدیہ سلفیہ دربھنگہ کے ناظم اعلیٰ، سلفیہ ہائی اسکول ، سلفیہ یونانی میڈیکل کالج، ملت شفاخانہ امام باڑی دربھنگہ کے منتظم وسکریٹری، شفیع مسلم ہائی اسکول کی مجلس منتظمہ اوردار العلوم ندوۃ العلماء کی مجلس عاملہ کے رکن، انجمن نادیۃ الاصلاح کے سابق لائبریرین، مسلم انجمن تعلیم کے سابق خزانچی جناب ڈاکٹر عبد العزیز سلفی کا 12؍ ستمبر 2023ء روز منگل بوقت 10؍ بجے دن دربھنگہ میں انتقال ہو گیا

ڈاکٹر عبد العزیزسلفی Read More »

تذکرہ مرشد الامت کا :حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندویؒ

مولانا محمد رابع حسنی ندوی نے دینی علمی اور قائدانہ کردار ادا کرنے والے گھرانے میں آنکھ کھولی تھی اور قدرت نے آپ کو بڑے بڑے لوگوں سے استفادہ کا خوب موقع عطا کیا جس سے آپ کی شخصیت بہت پختہ اور تجربہ کار ہو گئی اورحضرت مولانا علی میاں صاحب ندوہ کے ناظم اور آپ کے ناصرف ماموں تھے بلکہ آپ کے استاد، شیخ، مربی، معلم سب کچھ تھے

تذکرہ مرشد الامت کا :حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندویؒ Read More »

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی: زندگی کا سفر

سرزمین بہارعلم کی بستی اورادب کا گہوارہ رہی ہے، یہاں جابجا بزرگان دین کی قبریں ماضی کا پتہ دے رہی ہیں، ماضی کی شخصیتیں اگر بے نظیرتھیں، توزمانہء حال میں بھی گوہرنایاب موجود ہیں،ویشالی ضلع کے حسن پور گنگھٹی سے تعلق رکھنے والے ………

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی: زندگی کا سفر Read More »

مولانا ابوالکلام آزاد:عبقری شخصیت

قد طویل، نا قلیل، متوسّط قامت، اکہرا بدن، گورا رنگ، کتابی چہرہ، سفید چھوٹی ڈاڑھی، شاہیں نظر، بڑی بڑی متحرّک اور روشن آنکھیں، آخر عمر میں رنگین شیشے کا غلاف، آواز بلند و پُر جلال، مزاج میں تمکنت و وقار، خلقتاً خلوت پسند و گوشۂ نشیں، طبیعت باغ و بہار،

مولانا ابوالکلام آزاد:عبقری شخصیت Read More »

Scroll to Top