حضرت مولانا ابرار الحق صاحب حقی ؒ
حضرت مولانا شاہ ابرار الحق صاحب قدس سرہ سے میری پہلی ملاقات دور طالب علمی میں ہوئی تھی، ملاقات کیا؟ کہنا چاہئے کہ میں نے دیکھا تھا، مجلس میں بیٹھا تھا، میں ان دنوں دارالعلوم مئو کا طالب علم تھا مدرسہ بیت العلوم سرائے میر ضلع اعظم گڑھ میں جلسہ تھا….
حضرت مولانا ابرار الحق صاحب حقی ؒ Read More »