ہمارے خطابات اور تقریریں کب موثر ہوں گی ؟

اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن خصوصیات و امتیازات سے نوازا ہے، ان میں سے ایک اہم خصوصیت اور جوہر فصاحت و بیان ہے، خزانئہ قدرت نے بیان اور اظہار مافی الضمیر کے بیشمار اسالیب ودیعت کئے ہیں ” الرحمٰن * علم القرآن*خلق الانسان *علمہ البیان * ( سورہ الرحمٰن) مہربان ذات نے قرآن مجید سکھایا، انسان کو پیدا کیا اور اس کو بیان سکھایا۔

ہمارے خطابات اور تقریریں کب موثر ہوں گی ؟ Read More »

سوال بہتر حوروں کا نہیں ہے!!

اسلامی تعلیمات کی مخالفت، اس کو بطور استہزا موضوع بحث بحث بنانا، میڈیا میں بہتر حوروں کے نام پر پروپیگنڈہ پھیلانا اور ان جیسی بہت سی حرکتیں اسلام دشمن عناصر انجام دے رہی ہیں۔ مسئلہ بہتر حوروں یا اس ملنے کا نہیں ہے۔ مسئلہ ایمان و یقین ہے۔ اگر آپ اس پر ایمان رکھتے ہیں تو خوب۔ اگر آپ اس سے متفق نہیں ہے تو ماننے کے لیے آپ کو کوئی فورس بھی نہیں کررہا ہے۔

سوال بہتر حوروں کا نہیں ہے!! Read More »

مسلم پرسنل لا بورڈ ۱۱

مسلم پرسنل لا کی حفاظت کیوں ضروری ہے؟

اتنی بات توسب لوگ جانتے ہیں کہ اسلام ایک کامل اور مکمل دین ہے ،یہ دین ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی پیش کرتا ہے ،جس میں زندگی گزارنے کے ہر دور اور ہر گوشہ کے لئے احکام و قوانین اور تفصیلی ہدایات موجود ہیں ،زندگی کے کسی گوشہ کو اور شعبہ کو تشنہ اور نامکمل نہیں چھوڑا ہے۔

مسلم پرسنل لا کی حفاظت کیوں ضروری ہے؟ Read More »

۱مسلم پرسنل لا

مسلم پرسنل لا کی حفاظت کیوں ضروری ہے؟

مسلم پرسنل لا مسلمانوں کے دین و شریعت کا ایک لازمی جز ہے ،ان کا عائلی قانون اور نظام اسی خدا کا بنایا ہوا ہے جس نے قرآن مجید اتارا اور عقائد و عبادات کا قانون عطا کیا، اس لیے مسلمانوں کی عملی زندگی دینی مشاغل و مظاہر سے کتنی خالی کیوں نہ ہو جائے مگر جب تک ان کے معاشرہ میں اسلام کے عائلی قوانین کی کارفرمائی ہے، کوئی بھی دوسری تہذیب و ثقافت ان کے قومی وجود اور ملی تشخص کو اپنے اندر ہضم نہیں کرسکتی ۔

مسلم پرسنل لا کی حفاظت کیوں ضروری ہے؟ Read More »

طلب ، سکون اور انسان

طلب بہت ہی چھوٹا سا لفظ ہے لیکن اپنے مفہوم کے لحاظ سے بہت ہی وسعت کا حامل ہے ۔دیکھا جاۓ تو انسانی دنیا کا پورا کاروبار اسی طلب اور مفاد پر ہی منحصر ہے ۔اب یہ الگ بات ہے کہ سب کی اپنی طلب کا ذائقہ اور معیار اور اس کے حصول کا طریقہ اور مفاد مختلف ہے ۔طلب اور مفاد حلال بھی ہے اور حرام بھی ہے ۔

طلب ، سکون اور انسان Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔