اویسی کی ’سیمانچل انصاف یاترا‘ نے بہار کی سیاست میں مچائی ہلچل، بی جے پی، کانگریس اور آر جے ڈی پر نشانہ
بہار کی سیاسی بساط پر ایک بار پھر اسد الدین اویسی نے اپنا جادو جگانے کی تیاری کر لی ہے! آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر نے 24 ستمبر سے سیمانچل کے چار روزہ ’انصاف یاترا‘ کا آغاز کر دیا، جو 27 ستمبر تک جاری رہے گی