Saile rawan

شیدائے قرآن مولانا محمد فاروق خاں ؒ

مولانا محمد فاروق خاں ؒ صاحب شاعر بھی تھے،فرازؔ ان کا تخلص تھا،ایک مجموعہ ’حرف و صدا‘ کے نام سے اور دوسرا ’کلیات فراز‘ کے نام سے منظر عام پر آچکے ہیں۔میرا احساس ہے کہ شاعری ان کی خانگی زندگی کی تلخیوں کا نتیجہ تھی۔میرے اس ا حساس کا ثبوت خود ان کا یہ شعر ہے:

شیدائے قرآن مولانا محمد فاروق خاں ؒ Read More »

مولانا مستقیم احمد اعظمی

محفل میں مہکنے مہکانے والی شخصیت

شہر ممبئ کی ایک اور علمی، عملی، سماجی، تعلیمی اور معاشرتی شخصیت رخصت ہوئی ـ حضرت مولانا مستقیم احسن اعظمی، انتہائی بااخلاق، خوش اطوار، خوش لباس، خوش گفتار، متحرک، فعال، وجیہ، جاذب نظر، یارباش ہونے کے ساتھ مرنجامرنج شخصیت کے حامل تھےـ

محفل میں مہکنے مہکانے والی شخصیت Read More »

باغ وبہار شخصیت کے مالک :حضرت مولانا محمد اسلام قاسمی

مولانا محمد اسلام قاسمی بھی علمی وفکری حلقہ کو سوگوار چھوڑ کر رخصت ہوگئے، ہم سب سے جدا ہو کر کے اللہ کی بارگاہ میں چلے گئے جہاں صرف حسنات ہی کار آمد ہوتے ہیں اور محسن انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے :اذکروا محاسن موتاکم "کے ذریعہ وفات یافتہ افراد کے انھیں حسنات ومحاسن کو یا کرنے اور ذکر کرنے کا حکم فرمایا ہے۔

باغ وبہار شخصیت کے مالک :حضرت مولانا محمد اسلام قاسمی Read More »

مولانا محمد اسلام قاسمی: کچھ یادیں اور باتیں​

مولانا 1982 تک متحدہ دارالعلوم دیوبند میں نمایاں خدمات انجام دے رہے تھے اور معروف ادیب مولانا بدر الحسن قاسمی (کویت) صاحب کے ساتھ دارالعلوم سے شائع ہونے والے عربی زبان کے مشہور مجلہ” الداعی ” کی ادارت وترتیب میں مصروف عمل تھے،1982 میں مخصوص طبقہ کی فساد انگیزیوں اور حضرت حکیم الاسلام رح پر ناروا ستم کے بعد جن لوگوں نے بددل ہوکر علیحدگی اختیار کرلی ان میں مذکورہ دونوں حضرات بھی تھے،مولانا اسلام صاحب نے اس کے بعد دارالعلوم وقف سے وابستگی اختیار کرلی،حجۃ الاسلام اکیڈمی کے قیام کے بعد مجھے دارالعلوم وقف سے شائع ہونے والے عربی واردو مجلات اور لٹریچر سے دلچسپی ہوئی تو مولانا کی کاوشیں بھی کثرت سے سامنے آنے لگیں اور علم ہوا کہ مولانا عربی کے ساتھ ساتھ اردو کے بھی دلنواز صاحب قلم ہیں اور آپ کا اسلوب بہت البیلا اور سلیس ہے۔

مولانا محمد اسلام قاسمی: کچھ یادیں اور باتیں​ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔