Slide
Slide
Slide

طلبہ و طالبات کےلیے آل ممبئی حدیث کوئز مقابلہ کا انعقاد

طلبہ و طالبات کےلیے آل ممبئی حدیث کوئز مقابلہ کا انعقاد۔ شرکاء کے مابین کل 70 /ہزار کےانعامات تقسیم کیے جائیں گے۔ (رجسٹریشن ٢٤ تک)

______________

ممبئی:١٧ /اگست: کل ہند تحریک فلاح ملت ممبئی کے زیر اہتمام تیسری بارمدارس و مکاتب، اسکول و کلاسیس کے طلباء و طالبات کے درمیان آل ممبئی حدیث کوئز مقابلہ کا انعقاد کیا جارہا ہے ،جس میں کل 70ہزار کے انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔

یہ مقابلہ تحریری شکل( MCQ TYPE) میں ہوگا،شرکاءکویادکرنےکیلیے١٠/اگست کو ٣٠ سوالات وجوابات دئیےجائیں گے،١٠/ستمبر سےتحریری امتحان ہوگا،جس علاقہ کےشرکاء ہوں گےاسی علاقہ کےکسی ادارہ میں امتحان منعقد ہوگا۔

اول انعام

مجموعی رقم: 5000 روپے
2500 نقد، کتابیں، ٹرافی ،ٹرالی ،سر ٹیفکیٹ

دوم انعام

مجموعی رقم: 3000 روپے
1500 نقد، کتابیں، ٹرافی ،بیگ،سر ٹیفکیٹ

سوم انعام

مجموعی رقم:2000 روپے
1000 نقد، کتابیں، ٹرافی ،بیگ،سر ٹیفکیٹ

چہارم انعام

مجموعی رقم:1000 روپے
300 نقد ،کتابیں ،ٹرافی،بیگ،سرٹیفکیٹ

پنجم انعام

مجموعی رقم: 1000 روپے
200 نقد، کتابیں ،ٹرافی،بیگ،سرٹیفکیٹ

اس کے علاوہ ۲۰ /ا علی انعامات ( ٹرافی ،کتابیں، سرٹیفکیٹ ) ۳۰ امتیازی انعامات( میڈل، کتابیں، سرٹیفکیٹ ) نیز تمام شرکائے مقابلہ کو سرٹیفکیٹ اور کتاب دی جائے گی۔

نوٹ:

  1. اس کوئز مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے معمولی فیس 100 روپے برائے تبرع رکھی گئی ہے، جو خواہشمند حصہ لیناچاہتے ہیں وہ ٨/اگست تک اپنا نام لکھوا دیں، شرکاء کی کثرت کے پیش نظر انعامات میں مزید اضافہ کیاجائے گا ۔تقسیم انعامات کے پروگرام کی تاریخ امتحان کے بعد بتا دی جائے گی۔
  2. رجسٹریشن فیس 100 روپے برائے تبرع ہے، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 اگست ہے ،تقسیم انعامات کا تقریب29 ستمبر کو گوونڈی میں منعقد کیا جائےگی،تقریب میں عامل شیخ کی دو تازہ ترین کتاب کا اجرابھی ہوگا ۔
  3. جس ادارہ کے ١٠٠ سے زائد طلبہ حصہ لیں گے اس ادارہ کے ایک محرک کی تقسیمِ انعامات کے پروگرام میں شال پوشی کی جائے گی اور گفٹ دیا جائے گا ،ساتھ ہی تحریک ہذا کی جانب سے ادارہ کو بہترین ٹرافی دی جائے گی۔رجسٹریشن اور دیگر تفصیلات کے لیے کنوینر سے رابطہ کریں :

کنوینر: شیخ عامل ذاکر ندوی
بانی‌و خادم: کل ہند تحریک فلاح ملت ممبئی
تفصیلات کے لیے رابطہ کریں: 9004425429

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top
%d bloggers like this: