کانگریس کا شرم ناک رویہّ!
کانگریس کا شرم ناک رویہّ!

✍️شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) ___________________ لوک سبھا کے انتخابات میں اپنی ’بہترکامیابی‘ کے بعد کانگریس نے ایک اور ’ تیر مارلیا ہے ‘۔ کانگریس کی ترجمان سپریا شرینیت نے مودی حکومت کی ایک مہینے کی کارکردگی پر رپورٹ کارڈ پیش کیا ہے ، جس میں مرکزی سرکار کوآڑے ہاتھوں لیا ہے ۔ یہ […]

کانگریس کا شرم ناک رویہّ!
غم جہاں سے نڈھال سراپا درد و ملال!!
غم جہاں سے نڈھال سراپا درد و ملال!!

✍️ جاوید اختر بھارتی محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی _____________ دینی ، سیاسی ، سماجی اور تعلیمی مضامین اکثر و بیشتر لکھا جاتاہے اور چھوٹے بڑے سبھی قلمکار لکھتے رہتے ہیں مگر ضروری ہے کہ کچھ ایسے موضوع بھی سامنے آئیں جو حقائق پر مبنی ہوں یعنی آپ بیتی ہوں مرنے کے بعد تو […]

غم جہاں سے نڈھال سراپا درد و ملال!!
جمہوری سیکولر سیاست میں دھرم کی مداخلت: ہندوستانی تناظر میں
جمہوری سیکولر سیاست میں دھرم کی مداخلت: ہندوستانی تناظر میں

✍️ محمد شہباز عالم مصباحی ____________ جمہوریت کا مفہوم ہی اس بات پر منحصر ہے کہ عوامی رائے کو فیصلہ سازی میں اولیت دی جائے اور ہر شہری کو یکساں حقوق اور مواقع فراہم کیے جائیں۔ سیکولرزم، جمہوریت کی بنیاد کو مضبوط کرتا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ ریاست کو مذہبی معاملات میں […]

جمہوری سیکولر سیاست میں دھرم کی مداخلت: ہندوستانی تناظر میں
کیجریوال کا قصور
کیجریوال کا قصور

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ ________________ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی پریشانیاں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں، نچلی عدالت سے ضمانت ملتی ہے، ہائی کورٹ عمل در آمد پر روک لگا دیتا ہے، سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرتے ہیں، اس کے قبل ہی […]

کیجریوال کا قصور
این جی اوز اور فلاحی اداروں میں علماء کا رول
این جی اوز اور فلاحی اداروں میں علماء کا رول

✍️ نقی احمد ندوی ________________ اس میں کوئی شک نہیں کہ علماء و فارغینِ مدارس اور طلباء کے اندر قوم و ملت اور ملک کی خدمت کا جو حسین جذبہ پایا جاتا ہے وہ عصری تعلیم گاہوں کے فارغین کے اندر عنقا ہے۔ این جی اوز اور فلاحی ادارے ان کے اس حسین جذبہ استعمال […]

این جی اوز اور فلاحی اداروں میں علماء کا رول
previous arrow
next arrow
Shadow

یوپی ایس سی میں ناکام ہونے والوں کو وزیر اعظم کی نصیحت ​

یوپی ایس سی میں ناکام ہونے والوں کو وزیر اعظم کی نصیحت

وزیر اعظم نریندر مودی نے سول سروسز امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کی خدمت کرنے اور لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کا بہت پرجوش وقت ہے، ساتھ ہی انہوں نےان امیدواروں کو بھی  تسلی دی جو کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھاکہ ’’میں ان لوگوں کی مایوسی کو سمجھتا ہوں جو سول سروسز کا امتحان پاس نہیں کر سکے؛ آپ کو مزید مواقع ملیں گے۔ بھارت: آپ کی صلاحیتوں اور طاقتوں کو ظاہر کرنے کے بہت سے مواقع فراہم کرتا ہے۔ آپ کے لئے بہترین خواہشات۔ ور کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے  لکھا کہ "آگے کے نتیجہ خیز اور اطمینان بخش کیریئر کے لیے میری نیک تمنائیں”۔ قوم کی خدمت کرنے اور لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کا یہ بہت پرجوش وقت ہے۔

واضح رہے کہ یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) کے ذریعہ منگل کو اعلان کردہ سول سروسز امتحان 2022 کے نتائج میں 933 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے،کامیاب امیدواروں میں 613 مرد اور 320 خواتین شامل ہیں۔ ٹاپ 25 امیدواروں میں 14 خواتین اور 11 مرد شامل ہیں۔

دہلی یونیورسٹی (DU) سے گریجویٹ ایشیتا کشور نے سول سروسز کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر کہا کہ یہ ایک خواب پورا ہونے جیسا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی اے ایس آفیسر بننے کے بعد وہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کام کریں گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top
%d bloggers like this: