بھارت میں نظریاتی کشمکش اور مسلمانوں کا مستقبل

ہندوستان کو انگریزوں سے ۱۵ اگست ۱۹۴۷ میں آزادی ملی پھر نئے قانون کی کتاب تیار کرنے میں ڈھائی سال لگ گئے اور ۲۶ جنوری ۱۹۵۰ میں دستور ہند کے نفاذ کا اعلان ہوا۔

بھارت میں نظریاتی کشمکش اور مسلمانوں کا مستقبل Read More »

خادم الحجاج کے CBT ٹیسٹ سے اردو کو باہر کا راستہ دکھایا

سنٹرل اور ریاستی حج کمیٹیوں کے ذریعہ سفر حج پر جانے والے عازمین حج کی خدمت کے لئے ملک گیر سطح پرخادم الحجاج کا انتظام کیا جاتا ہے تاکہ مقدس سفر پر جانے والے عازمین حج کو مشکلات سے بچایا جا سکے اور عازمین حج پرسکون ماحول میں بغیر کسی تکلیف کے مقدس سفر میں اپنے مذہبی فریضہ کو بحسن و خوبی انجام دے سکیں اور جہاں پریشانی ہو وہاں خادم الحجاج کی رہنمائی مل سکے.

خادم الحجاج کے CBT ٹیسٹ سے اردو کو باہر کا راستہ دکھایا Read More »

وقف ترمیمی بل اور یکساں سول کوڈ: مسلمانوں کے لیئے ایک چیلنج

کیا آپ کے ذہن میں کبھی یہ سوال آیا ہے کہ انتخابات کے دوران کیئے جانے والے وعدوں کو سب سے ذیادہ کونسی پارٹی پورا کرتی ہے؟آپ کے ذہن میں جو بھی ہو لیکن گذشتہ ایک دہائی کی زمینی صورت حال کا جائزہ لینے پر معلوم ہوتا ہے بی جے پی وہ واحد پارٹی ہے جو اپنے کیئے وعدوں سے بھر پور وفا کرتی آئی ہے لیکن ذرا ٹھریئے سوال ہے کونسے وعدے؟

وقف ترمیمی بل اور یکساں سول کوڈ: مسلمانوں کے لیئے ایک چیلنج Read More »

امارت شرعیہ کے وفد نے قاضی اعجاز قاسمی کی قیادت میں پولیس بربریت کے شکار مولانا فیروزسےملاقات کی

ضلع مدھوبنی کےجناب مولانا فیروزصاحب امام مسجد کی پولیس کے ذریعہ بے رحمانہ طور پرزدوکوب کئے جانے اوران کے ساتھ  ظالمانہ سلوک کی اطلاع جیسے ہی قاضی شریعت دملہ جناب مولانا مفتی اعجاز قاسمی صاحب کی معرفت امارت شرعیہ کو موصول ہوئی اور یہ خبر امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی مدظلہ تک پہونچی تو آپ نےاس غمناک واقعہ پر غیر معمولی برہمی اور رنجیدگی کا اظہار کرتے ہوئے موجودہ قائم مقام ناظم جناب مولانا مفتی محمد سہراب ندوی صاحب کو بلا تاخیر واقعہ کی تحقیق کرنے اور تحقیق کی روشنی میں بروقت مناسب اقدامات کرنے کی ہدایت کی

امارت شرعیہ کے وفد نے قاضی اعجاز قاسمی کی قیادت میں پولیس بربریت کے شکار مولانا فیروزسےملاقات کی Read More »

قرآن مجید کا پیغام امت مسلمہ کے نام

قرآن مجید اللہ کی وہ عظیم کتاب ہے جو پوری انسانیت کے لیے ہدایت اور روشنی کا سرچشمہ ہے۔ یہ کوئی عام کتاب نہیں، بلکہ زندگی گزارنے کا ایک مکمل دستور ہے جو انسان کو صحیح اور غلط میں تمیز سکھاتا ہے۔ اللہ نے ہر قوم اور ہر نسل کے لیے اس میں رہنمائی رکھی ہے، لیکن امت مسلمہ کو خاص طور پر اس کی تعلیمات پر عمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ کیونکہ یہ وہ امت ہے جسے "خیر امت” کا درجہ دیا گیا ہے، جو بھلائی کی طرف بلانے اور برائی سے روکنے کی ذمہ داری رکھتی ہے۔

قرآن مجید کا پیغام امت مسلمہ کے نام Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔