اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو!
گذشتہ کچھ برسوں سے تسلسل کے ساتھ، اخبارات، الیکٹرانک میڈیا اورسوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر مسلمانوں کے تعلق سے نئی نئی خبریں،سرخیوں میں آتی رہتی ہیں،ہر روز ملک کی کسی نہ کسی ریاست اور شہروں سے یہ خبر ضرور آجاتی ہے کہ مسلمانوں کو ہجومی تشدد نے نشانہ بنایا اور انھیں بے دردی سے شہیدکردیا، انکے گھروں کو انتظامیہ نے بلڈوز کرا دیا،حکومت،پولیس اور انتظامیہ مسلمانوں کے ساتھ ظلم و بربریت کا معاملہ کر رہی ہے
اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو! Read More »