حضرت پروفیسر سید منال شاہ القادری کی یاد میں مغربی بنگال اقلیتی کمیشن کی جانب سے تعزیتی اجلاس
ڈاکٹر اقبال نے کہا کہ میرے والد نے ہمیشہ علم، امن اور محبت کا درس دیا اور ان کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ رپورٹ: محمد شہباز عالم مصباحی/سیل رواں بتاریخ 14 جون، 2024 ایک تعزیتی اجلاس حضرت پروفیسر سید منال شاہ القادری کی یاد میں ویسٹ بنگال اقلیتی کمیشن کے کانفرنس روم میں […]