Slide
Slide
Slide

شبمن گل کا نیوزی لینڈ کے خلاف کارنامہ​

بھارتی ٹیم کے نوجوان بلے باز شبمن گل نے ون ڈے کرکٹ میں اپنا نام سنہرے حروف میں لکھ ڈالا ہے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کےخلاف حیدرآباد میں کھیلے جارہے میچ میں ڈبل سنچری لگا کر خود کو عظیم کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ اس سے قبل بھارت کے روہت شرما، سچن ٹنڈولکر، وریندر سہواگ اور ایشان کشن نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔

شبمن گل کا نیوزی لینڈ کے خلاف کارنامہ​ Read More »

نارتھ ایسٹ کے تین ریاستوں میں اسمبلی الیکشن کا اعلان​

الیکشن کمیشن کے اعلان کے ساتھ ہی نارتھ ایسٹ کے تین ریاستوں تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں انتخابی مراحل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گذشتہ سمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان بھی 18 جنوری کو کیا گیا تھا۔

نارتھ ایسٹ کے تین ریاستوں میں اسمبلی الیکشن کا اعلان​ Read More »

ذات پات اور مسلمان​

بات جب ہندو سماج اور ان کی مقدس کتاب میں طبقاتی درجہ بندی اور ہندو ہندو میں بھید بھاؤ اور اونچ نیچ کی چلتی ہے تو مسلمان بڑے فخریہ انداز میں کہتے ہیں کہ الحمدللہ مسلم سماج اس سے بری ہے! اس لئے کہ اللہ نے کہا ہے ولقد كرمنا بني آدم. یعنی تمام بنی نوع انسان کو اللہ نے مکرم بنایا ہے۔ کسی ایک ذات برادری کو نہیں ۔

ذات پات اور مسلمان​ Read More »

سید شاہنواز حسین پر آبروریزی کا کیس چلے گا۔​

سپریم کورٹ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سید شاہنواز حسین کے خلاف آبرو ریزی اور دھمکی دینے کے معاملے میں دلی ہائی کورٹ نے ایف آئی آر درج کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ جس کے خلاف سید شاہنواز حسین سپریم کورٹ گئے تھے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ایس رویندر بھٹ اور جسٹس دیپانکر دت نے متعلقہ فریقین کو سننے کے بعد بھاجپا لیڈر سید شاہنواز حسین کی عرضی کو خارج کردیا ہے۔

سید شاہنواز حسین پر آبروریزی کا کیس چلے گا۔​ Read More »

آہ! مولانا حسین احمد قاسمی نور اللہ مرقدہ​

نمونہ اسلاف،بزرگ عالمِ دین،جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیرکے سابق استاذوناظم تعلیمات،اورمدرسہ انوارالعلوم اسلامپور،پورنیہ کے سابق استاذ جناب حضرت مولاناحسین احمدصاحب قاسمی آج اس دنیائے فانی سے رحلت فرماگئے۔اناللہ واناالیہ راجعون

آہ! مولانا حسین احمد قاسمی نور اللہ مرقدہ​ Read More »

Scroll to Top