پارلیمنٹ میں مسلم نمائندگی
✍️ معصوم مراد آبادی _______________ اٹھارہویں لوک سبھا کے ممبران کی حلف برداری کے ساتھ نئی پارلیمنٹ میں گہماگہمی شروع ہوگئی ہے۔ حالانکہ اس بار منظر نامہ بدلا ہوا ہے لیکن حکمراں بی جے پی اپنا پرانا ایجنڈا ہی نافذ کرنے میں لگی ہوئی ہے۔ یہ محض اتفاق نہیں ہے کہ نئی لوک سبھا کا […]
پارلیمنٹ میں مسلم نمائندگی Read More »