مسئلہ ارتداد: غور وفکر کے پہلو
✍ڈاکٹر محمد طارق ایوبی ________________ ملک میں ہر طرف ان دنوں ارتداد کا شور ہے، پانچ چھ سال قبل بھی اس طرح کا ایک شور اٹھا تھا، بعض لوگ بڑے بڑے اعداد و شمار بیان کرنے لگے تھے اور میٹنگیں کر کے ایک مہم چلانے اور جلسے جلوس کرنے کا منصوبہ بنانے لگے تھے۔ میں […]
مسئلہ ارتداد: غور وفکر کے پہلو Read More »