غنچہ ادب میرے مطالعہ کی روشنی میں

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ ___________________ جناب قمر اعظم، قمر اعظم صدیقی قلمی نام سے مشہور ہیں، ولادت 26 دسمبر 1983 کی ہے، شہاب الرحمٰن صدیقی بن عبد الوہاب مرحوم کے صاحبزادہ ہیں، بھیرو پور ضلع ویشالی آبائی وطن ہے، تعلیم ایم اے اردو ہے اور […]

غنچہ ادب میرے مطالعہ کی روشنی میں Read More »

عام بجٹ یا سیاسی بجٹ؟

✍️ سید سرفراز احمد __________________ اردو شاعری کے مشہور پورٹل ریختہ کے مطابق پاکستان کے سابق صدر ایوب خان ایک دفعہ ہندوستان کے دورے پر آئے، اس موقع پر ایک نغمہ گایا گیا جو ان کے دل کے تاروں کو چھو گیا، ایوب خان کو یہ نغمہ اس قدر اچھا لگا کہ اس نغمہ نگار

عام بجٹ یا سیاسی بجٹ؟ Read More »

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا مضر

عبدالعلیم الاعظمی موبائل نمبر: 7900335487 ___________________ سرزمین ہندوستان میں مدارس اسلامیہ دینی علوم و فنون کے مرکز،اسلام اور مسلمانوں کی بقا وحفاظت کے عظیم قلعے اور مسلم معاشرہ میں اسلامی اثر و نفوذ کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔آزادی کے بعد مدارس اسلامیہ کو ہر طریقے سے بند کرنے کی کوشش کی گئی، انہیں دہشت گردی

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا مضر Read More »

لیگسی (Legacy)

عبدالرحیم خان __________________ ۲۰۰۷ میں ایک فلم آئ تھی Gandhi – My Father, باکس آفس پہ کچھ زیادہ کامیاب تو نہ رہی پر کئ نیشنل اور کریٹِکس اوارڈز یافتہ تھی۔ اس فلم میں مہاتما گاندھی اور انکے بڑے بیٹے ہری لال گاندھی کے بیچ کے منفی رشتوں کو دکھایا گیا ہے۔ گاندھی کا خود بھی

لیگسی (Legacy) Read More »

فہمیدہ ریاض کی یاد میں

معصوم مرادآبادی __________________ یادش بخیر! یہ 1980 کی دہائی کا ابتدائی زمانہ تھا۔ ہم نے میدان کارزار میں قدم رکھا ہی تھا کہ شعر وشاعری کے ذوق نے گھیرلیا۔ اس زمانے میں معیاری مشاعرے اپنے عروج پر تھے۔ یہاں دہلی میں جن مشاعروں کو بڑی اہمیت حاصل تھی، ان میں پہلا نمبر ڈی سی ایم

فہمیدہ ریاض کی یاد میں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔