عید قرباں کی حقیقت
✍️ محمد قمر الزماں ندوی استاد /مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ _____________________ دوستو،بزرگو اور بھائیو ! قربانی کا لفظ جیسے ہی ذھن میں آتا ہے، ایک خاص عبادت کا خیال اور تصور ذہن میں گردش کرنے لگتا ہے، جو عید الاضحی کے موقع پر انجام دی جاتی ہے ۔ *قربانی* اسلام کی […]
عید قرباں کی حقیقت Read More »