ضیا تقوی: جدید اردو شاعری کا ایک روشن ستارہ

اردو ادب کی دنیا میں ایسے کئی شعرا و ادبا گزرے ہیں جنہوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے اس زبان کے دامن کو مزید وسعت دی۔ سید ضیا کاظم تقوی، جنھیں ادبی حلقوں میں ضیا تقوی کے نام سے جانا جاتا ہے، انہی روشن ستاروں میں سے ایک ہیں۔ ان کا تعلق لکھنؤ کے ایک علمی اور ادبی خاندان سے ہے، جو اپنی علمی وراثت اور ادبی خدمات کے لیے جانا جاتا ہے۔ ضیا تقوی کا تعارف ایک ہمہ جہت شاعر، ناقد، اور افسانہ نگار کے طور پر کیا جا سکتا ہے، جنہوں نے مختلف اصنافِ ادب میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

ضیا تقوی: جدید اردو شاعری کا ایک روشن ستارہ Read More »

معاشرتی نظام اور اس کی اصلاح کا طریق کار

محلوں کی سطح پر مختلف صلاحیتوں کے افراد اور اداروں کو باہم دگر الجھے بغیر منظم طریقے سے جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے, آج دنیا میں جو سیاسی ومعاشرتی نظام رائج ہے اس میں اوپر سے نیچے تک بگاڑ پیدا ہوگیا ہے۔ اور طرفہ یہ ہے کہ اس نظام کی اصلاح کی کوششیں بھی ہوتی دکھائی نہیں دے رہی ہیں

معاشرتی نظام اور اس کی اصلاح کا طریق کار Read More »

آپ ﷺ کی مکی زندگی اور مسلمانوں کے لئے رہنمائی

آپ ﷺ کی مکی زندگی اور مسلمانوں کے لئے رہنمائی از: ڈاکٹر سلیم انصاری جھاپا، نیپال ______________________ رسول اکرم ﷺ کی مکی زندگی اسلام کے ابتدائی دور کی ایک شاندار مثال ہے، جس میں ہمیں صبر، استقامت، حکمت، اور اللہ پر بھروسے کی روشن تعلیمات ملتی ہیں۔ یہ وہ وقت تھا جب آپ ﷺ نے

آپ ﷺ کی مکی زندگی اور مسلمانوں کے لئے رہنمائی Read More »

کیا آپ اپنے بچوں کی طرف سے فکر مند ہیں؟

والدین اپنے بچوں سے جس قدر محبت کرتے ہیں،اتنی محبت اور کوئی نہیں کرسکتا۔کہتے ہیں کہ اگر کوئی دوسرا شخص بچہ کو اس کے والدین سے زیادہ پیار کرتا ہے تو وہ فریبی اور دھوکہ باز ہے۔اس لیے کہ والدین کی محبت بے غرض ہوتی ہے،وہ اس کا کوئی بدلہ نہیں چاہتے،

کیا آپ اپنے بچوں کی طرف سے فکر مند ہیں؟ Read More »

حنا اختر: جدید ادب کی نمائندہ آواز

ادب ایک معاشرتی آئینہ ہے جو انسانی جذبات، خیالات اور تجربات کو الفاظ کی صورت میں قید کرتا ہے۔ جدید اردو ادب میں کئی نمایاں ناموں نے اپنی پہچان بنائی ہے، مگر چند خواتین مصنفین نے اپنی بے مثال تخلیقی صلاحیتوں سے اس میدان میں منفرد مقام حاصل کیا۔ حنا اختر، جو اپنے قلمی نام "ہنی انصاری” سے جانی جاتی ہیں، انہی چنیدہ آوازوں میں سے ایک ہیں۔ ان کی شخصیت، علمی قابلیت، ادبی خدمات اور اعزازات انہیں ایک نمایاں ادبی شخصیت بناتے ہیں۔

حنا اختر: جدید ادب کی نمائندہ آواز Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔