فلسطین میں نسل کشی پر خاموش نہیں رہ سکتا
اسرائیل کی جانب سے مسلسل نہتے شہریوں پر ظلم و بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے،صیہونی فورسز نے تازہ حملوں کے دوران گھروں، اسکولوں، ہسپتالوں اور امدادی کیمپوں کو نشانہ بنایا ہے
فلسطین میں نسل کشی پر خاموش نہیں رہ سکتا Read More »