ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کوئی مذہبی تقریب نہیں بلکہ بی جے پی کاایک سیاسی پروگرام ہے

ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کوئی مذہبی تقریب نہیں بلکہ بی جے پی کاایک سیاسی پروگرام ہے ۔
✍️مولانابدیع الزماں ندوی قاسمی

ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کوئی مذہبی تقریب نہیں بلکہ بی جے پی کاایک سیاسی پروگرام ہے Read More »

کوئی صورت نظر نہیں آتی

قیادت کا فقدان کا قیادت کو تسلیم کرنے والوں کا فقدان موجودہ ہندوستانی حالات میں یہ سوال بار بار اٹھتا ہے۔ مشہور رائٹر جناب زین شمسی نے ’’ کوئی صورت نظر نہیں آتی‘‘ نامی تحریر میں اسی سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔ لنک پر کلک کرکے پورا مضمون پڑھیں

کوئی صورت نظر نہیں آتی Read More »

مدینے میں غیر مسلموں کا داخلہ اور سعودی عرب کا کردار

’’مدینے میں غیر مسلموں کا داخلہ اور سعودی عرب کا کردار‘‘ حالیہ ہندوستانی غیر مسلم لیڈران کے مدینہ میں داخلہ پر تنقیدی مضمون ہے۔ مضمرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مولانا غلام مصطفے نعیمی کی بہترین تجزیاتی مضمون ہے۔ لنک پر کلک کرکے پورا مضمون پڑھیں۔

مدینے میں غیر مسلموں کا داخلہ اور سعودی عرب کا کردار Read More »

شارح بخاری شیخ الحدیث علامہ عثمان غنیؒ: شخصیت و خدمات کا ایک جائزہ

’’شارح بخاری شیخ الحدیث علامہ عثمان غنیؒ شخصیت و خدمات کا ایک جائزہ‘‘ از: مفتی محمد خالد حسین نیموی قاسمی کی تعارفی و تاثراتی تحریر ہے۔ شیخ الحدیث علامہ عثمان غنی کی شخصیت کا جامع تعارف ہے۔ پورا مضمون لنک پر کلک کرکے پڑھیں

شارح بخاری شیخ الحدیث علامہ عثمان غنیؒ: شخصیت و خدمات کا ایک جائزہ Read More »

کتابیں تہذیبوں کی نگہبان ہوتی ہیں

کتابیں تہذیبوں کی نگہبان ہوتی ہیں ‘‘ لیکن ہم کتابوں سے دور ہوتے جارہی ہیں۔ ضرورت ہے کہ کتابوں سے اپنا رشتہ از سر نور قائم کیا جائے۔ مشہور رائٹر جناب محمد عمر فراہی کی یہ تحریر کتابوں سے دلچپسی پیدا کراتی ہے۔ تحریر لنک پر کلک کرکے پڑھیں

کتابیں تہذیبوں کی نگہبان ہوتی ہیں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔