اخلاق سے قومیں بنتی اور بگڑتی ہیں
✍️محمد عادل امام قاسمی ______________________ موجودہ دور میں ہمارا معاشرہ جن خرابیوں اور برایئوں سے دوچار ہورہا ہے ان میں سب سے بڑی خرابی یہ ہے کہ معاشرہ اخلاق و کردار سے عاری ہوتا چلا جارہا ہے، اخلاق کی اہمیت اور معاشرہ میں اسکی کیاضرورت ہے ہر انسان بخوبی واقف ہیں. آج گلیوں اور […]
اخلاق سے قومیں بنتی اور بگڑتی ہیں Read More »