مفاد کی سیاست

✍️ محمد علم اللہ، نئی دہلی _____________________ اروندر سنگھ لولی، دہلی کانگریس کے صدر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے ایک ہفتہ سے بھی کم وقت کے اندر ہی4 مئی 2024 کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے۔ 2018 میں کانگریس میں دوبارہ شامل ہونے کے بعد بی جے پی میں […]

مفاد کی سیاست Read More »

پی کے: پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا

✍️ مسعودجاوید __________________ پچھلے کچھ مہینوں سے پرشانت کشور بہار بالخصوص شمالی بہار میں بقول ان کے ” بہاریوں میں سیاسی شعور بیدار کرنے کے لئے دورہ کر رہے تھے”۔ ان کی تقریروں میں بہت سی باتوں سے ایسا تاثر مل رہا تھا کہ یہ شخص یا تو اپنی پارٹی کی تشکیل چاہتا ہے یا

پی کے: پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا Read More »

نیکی اور بھلائی کبھی ضائع نہیں جاتی

✍️ محمد قمر الزماں ندوی ____________________ قرآن مجید کی ایک مختصر سورہ سورۃ العصر  ہے ، لیکن اختصار کے باوجود اس سورہ میں دنیا و آخرت کی بھلائی اور فرد و جماعت کی کامیابی کے بنیادی شرائط اور اصول و قواعد بیان کئے گئے ہیں ۔ اس سورہ کی جامعیت اور مرکزیت کا اندازہ اس

نیکی اور بھلائی کبھی ضائع نہیں جاتی Read More »

انتخابات میں بیانیہ کی اہمیت اور اس کی سیاست

✍️غالب شمس قاسمی _____________________ ان دنوں نظریات کے بجائے بیانیہ کی سیاست کافی مقبول ہوئی ہے، اس میں الفاظ کی اہمیت تسلیم کی جاتی ہے، یہی  الفاظ ان سیاسی جماعتوں کا سب سے بڑا ہتھیار اور سیاسی آلہ کار ہے۔ عوام کی توجہ اور حمایت حاصل کرنے کے لیے انہی الفاظ کے استعمال سے پالیسیوں

انتخابات میں بیانیہ کی اہمیت اور اس کی سیاست Read More »

ریاکاری اور فضول خرچی حج کو ضائع کرنے والے اعمال ہیں

✍️ عبدالغفارصدیقی ______________ ریا و نمود انسان کی خواہشات میں شامل ہے۔ ہرانسان چاہتا ہے کہ اس کی شہرت ہو،اس کا نام بلند ہو،لوگ اس کی تعریف کریں،اس کے نام کے جھنڈے گاڑے جائیں،اس کو اعزازات سے نوازا جائے،حالانکہ اس کی یہ خواہش اس کے ذریعہ کیے گئے نیک عمل کو ضائع کردیتی ہے۔اگر یہ

ریاکاری اور فضول خرچی حج کو ضائع کرنے والے اعمال ہیں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔