مہاراشٹر الیکشن کے نتائج

مہاراشٹرا الیکشن کے نتائج پر وہاں کے ذمہ دار تجزیہ نگار اور صحافی حضرات بے لاگ لکھیں گے اور سہی صورت حال سے واقف کرائیں گے۔ اس شکست فاش کے مختلف اسباب ہیں، اور صرف کسی ایک سبب کو اس شکست کی اصل وجہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔

مہاراشٹر الیکشن کے نتائج Read More »

مالیگاؤں سے مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار مفتی اسماعیل کی جیت

مالیگاؤں سے مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار مفتی اسماعیل کی جیت ممبئی ۔ مالیگاؤں سنٹرل میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ایم آئی ایم کے امیدوار مفتی اسماعیل نے کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے اپنے حریفوں کو شکست دے کر جیت حاصل کی۔ مفتی اسماعیل کی کامیابی ایم آئی ایم کے لیے ایک  بڑی

مالیگاؤں سے مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار مفتی اسماعیل کی جیت Read More »

جذبات سے نہیں ہوشمندی سے فیصلہ کیجئے!

سیرت میں ایک اہم واقعہ غزوۂ بنو مصطلق کے نام سے آیاہے ،بنو مصطلق قبیلۂ بنو خزاعہ کی ایک شاخ تھی ، یہ ’ مریسیع ‘ نامی مقام پر آباد تھے ، جو مدینہ منورہ سے نو منزل کے فاصلہ پر واقع تھا ، حارث بن ابی ضرار اس قبیلہ کی قیادت کرتا تھا۔

جذبات سے نہیں ہوشمندی سے فیصلہ کیجئے! Read More »

بھارت  تکثیری سماج کا علمبردار ہے

ہندوستان کی بابت آج بھی بہت سارے لوگوں کے ذہن و دماغ میں یہ شبہ پایا جاتا ہے کہ مسلم کمیونٹی بھارت کو” دار الحرب” مانتی ہے ۔ یہ غلط فہمی برادران وطن کے یہاں بھی پائی جاتی ہے بلکہ سچ یہ ہے کہ آج بھی برادران وطن کا ایک بڑا طبقہ اس غلط فہمی کا شکار ہے ۔ لہذا مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اس مضمون میں ہندوستان کی بابت مسلمانوں کا نقطہ نظر پیش کر دیا جائے اور اس بات کی وضاحت کی جائے کہ آج کا مسلمان بھارت جیسے تکثیری سماج کو شرعی اعتبار سے کیا مانتا ہے؟

بھارت  تکثیری سماج کا علمبردار ہے Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔