امیر المؤمنین کی شہادت
محمد فہیم الدین بجنوری ________________ دل خراش خبر صبح دیکھ لی تھی؛ لیکن سویرے سے بعض فوری تقاضے دامن گیر رہے، گو کہ بھاگ دوڑ کے دوران بھی ذہن اور افکارِ ذہن صبح کے دیے ہوے دردوالم سے برسرِ پیکار تھے؛ لیکن کچھ کہنےکا موقع نہ ہوا، ابھی خراب وخستہ صورت میں رہائش گاہ پہنچا […]
امیر المؤمنین کی شہادت Read More »