ملت اسلامیہ پر بوجھ بنتے سیمانچل کے معصوم بچے
✍️ مفتی محمد اطہر القاسمی نائب صدر جمعیت علماء بہار ___________________ 29 شوال المکرم 1445 مطابق 9 مئی 2024 کو ملک کے مختلف مقامات پر تعلیم حاصل کرنے کے لئے عازم سفر سیمانچل کے 92 معصوم بچے الٰہ آباد ریلوے اسٹیشن پر گرفتار کر لئے گئے۔ان بچوں کو لے جانے والے 6 حضرات بھی پولس […]
ملت اسلامیہ پر بوجھ بنتے سیمانچل کے معصوم بچے Read More »