کشن گنج پارلیمانی حلقے کے ووٹرس کے نام ایک اپیل

✍️ انوار الحسن وسطوی رکن مجلس عاملہ مجلس مشاورت( بہار) ____________________ کشن گنج پارلیمانی حلقے کے ووٹرس اس بات سے واقف ہیں کہ آئندہ 26 اپریل (جمعہ) کو متھلانچل کے دیگر حلقوں کی طرح وہاں بھی ووٹنگ ہونے جا رہی ہے جہاں سے دیگر امیدواروں کے ساتھ مسلمانوں کے بے باک، بے خوف اور نڈر […]

کشن گنج پارلیمانی حلقے کے ووٹرس کے نام ایک اپیل Read More »

مطالعے کے حوالے سے 35 رہنما نکات

✍️ الیکس ویکوسکی ترجمہ: نایاب حسن ______________________ 1)  مطالعے کا سب سے مشکل حصہ اسے شروع کرنا ہے۔2)  بورنگ کتابوں کو چھوڑ کر شان دار کتابوں کے مطالعے کو ترجیح دیں۔3)  ایک کتاب کے مطالعے سے آپ کی زندگی نہیں بدل سکتی؛ لیکن روزانہ کا مطالعہ  سب کچھ بدل سکتا ہے۔4)  نئی کتابیں کم پڑھیں،

مطالعے کے حوالے سے 35 رہنما نکات Read More »

دینی مدارس میں جدید داخلے

مفتی ناصر الدین مظاہری _________________ جو رونقیں، جو فکر اور جو تگ و دو مدارس میں داخلے کے وقت دکھائی دیتا ہے کاش وہی دھن، وہی سرگرمی، وہی تڑپ اور وہی ذوق و شوق سال بھر طاری و جاری رہے، چونکہ داخلوں کا وقت ہے، ہر مدرسہ ہر ادارہ چند بنیادی کاغذات مانگتا ہے جس

دینی مدارس میں جدید داخلے Read More »

آج کا مولوی اور انگریزی

✍️ ڈاکٹر محمد عبید اللہ قاسمی اسسٹنٹ پروفیسر دہلی یونیورسٹی ______________________ اب طنز کرنے والوں کی زبانیں گونگی ہوگئیں کیونکہ جن پر طنز کیا جاتا تھا انہیں وہ زبان آگئی جن کے نہ آنے سے انہیں کسی دوسرے سیارے کی نامانوس مخلوق، دقیانوس، تنگ نظر، نابالغ الفکر، طرزِ کہن کا اڑیل، ذہن ودماغ کا سڑیل،

آج کا مولوی اور انگریزی Read More »

الحاج قاری شعیب احمد ؒ

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ _________________________ امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کی مجلس شوریٰ کے رکن ، دار القرآن مدرسہ عظمتیہ نوادہ کے ناظم، استاذ الاساتذہ ، اکابر امارت شرعیہ کے معتمد ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ ضلع کمیٹی کے کنوینر ،

الحاج قاری شعیب احمد ؒ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔