مغرب کے دوہرے معیار

مغرب اور اس کی تہذیب کے دوغلے چہرے، دوہرے کردار اور دوہرے معیار Double Standard سے دنیا واقف ہے، اس کا گہوارہ وہ یورپ رہا ہے، جس کی تاریخ خونیں داستانوں سے بھری پڑی ہے، نسلی، لسانی اور نظریاتی عصبیتیں وہاں کل بھی تھیں اور آج بھی ہیں۔ سیکولرزم کے پُر فریب دعوؤں کے ساتھ مذہبی تعصب اور مذہب کے لیے جنگ مغرب کی شناخت بن چکی ہے

مغرب کے دوہرے معیار Read More »

اردو کو رسم الخط چاہئے اور دیوناگری کواردو کا مواد

اب وقت آگیا ہے کہ جب اردو کی باتیں ہو تو وہ صرف باتیں نہ ہوں بلکہ ایک لائحہ عمل کے ساتھ اردو پر تبادلہ خیال ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جس طرح مسلمانوں کے پاس سےلیڈرشپ ختم ہوگئی، اسی طرح اردو کے پاس سے اس کے پاسبان غائب ہو گئے ہیں۔

اردو کو رسم الخط چاہئے اور دیوناگری کواردو کا مواد Read More »

حرم رسوا ہوا پیر حرم کی کم نگاہی سے

بابری مسجد کا زخم ابھی تازہ تھا کہ،مسلمانوں کو گیان واپی کا زخم ملا،ابھی یہ زخم مندمل بھی نہیں ہوا تھا کہ،متھرا کی شاہی عید گاہ کا مسئلہ اچھال دیا گیا،مسلمان ابھی ان زخموں سے چور تھے کہ،ایک دل دوز خبر نے ان کے پرانے غموں کو پھر سے تازہ کردیا!۔

حرم رسوا ہوا پیر حرم کی کم نگاہی سے Read More »

حالیہ انتخابی نتائج : منظر پس ِمنظر

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخاب میں کانگریس کو کراری ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے، ایک ریاست چھتیس گڈھ اس کے ہاتھ سے نکل گئی لیکن تلنگانہ اس کے حصہ میں آگیا، راجستھان والوں نے ہر پانچ سال پر حکومت بدلنے کی اپنی روایت کو قائم رکھا اور اقتدار بھاجپا کے سپرد کر دیا،

حالیہ انتخابی نتائج : منظر پس ِمنظر Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔