امارت کی اکائی کو برقرار رکھنے کی ایک اہم تدبیر !

مقام افسوس ہے کہ حالیہ دنوں میں جھاڑکھنڈ میں مستقل امارت شرعیہ کے قیام اور حضرت مولانا مفتی نذر توحید صاحب دامت برکاتہم کو وہاں کا امیر شریعت منتخب کرنے کی خبر گردش کررہی ہے، جس نے اتحاد کے علم برداروں اور داعیوں اور مثبت وتعمیری افکار کے حاملین کی نیندیں اڑا دی ہیں

امارت کی اکائی کو برقرار رکھنے کی ایک اہم تدبیر ! Read More »

علامہ سید سلیمان ندویؒ کی ادبی خدمات

علم و قلم کے بے تاج بادشاہ، ایک عظیم مؤرخ، محقق، ادیب، مصنف، شاعر، صحافی، نقاد، صوفی، داعی، خطیب، مفکر، رئیس القضاۃ، فخرِ ندوہ، جاں نشینِ شبلی، بانیِ دار المصنفین شبلی اکیڈمی، علامہ سید سلیمان ندوی، جن کی ذات اپنے آپ میں ایک انجمن تھی

علامہ سید سلیمان ندویؒ کی ادبی خدمات Read More »

بانٹنے والے سبھی مجرم

میوات میں جن مظلوموں کے مکانوں کو بلڈوزر سے گرا دیا گیا تھا ، انہیں زمین کے کاغذات اور بنائے گئے مکانوں کی چابیاں سونپتے ہوئے جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا سیّد ارشد مدنی نے ایک بہت ہی اچھی نصیحت کی کہ ’’ مذہبی تفریق اورتعصب کی بنیادپر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا ۔‘‘

بانٹنے والے سبھی مجرم Read More »

دینی وتہذیبی شناخت کی حفاظت وقت کا اہم مسئلہ

اس وقت ملک کے جو حالات ہیں اور مسلمان جس صورت حال سے دو چار ہیں، وہ دو پہر کی روشنی کی طرح واضح ہے، کہیں اسلامی شعائر کی اہانت، کہیں مسلم نوجوانوں کی ماب لنچنگ، کہیں مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ اور کہیں دوسرے رسوا کن واقعات پیش آرہے ہیں

دینی وتہذیبی شناخت کی حفاظت وقت کا اہم مسئلہ Read More »

مسلمان ملک میں شراب پر پابندی کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے؟

شراب کے نقصانات سے کون واقف نہیں ہے۔اسلام میں اسے ’ام الخبائث‘ کہا گیا ہے۔برادران وطن بھی ’پاپ جننی‘ کہتے ہیں۔ دنیا کے تمام اطباء اور ڈاکٹرس کی رائے ہے کہ شراب پینے سے انسان کو مختلف امراض لاحق ہوجاتے ہیں۔

مسلمان ملک میں شراب پر پابندی کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے؟ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔