یہ آر ایس ایس کی جیت ہے
چار ریاستوں کے نتائج نے بہت سے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے،ان کیلئے یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ بی جے پی نے تلنگانہ کو چھوڑ،تین ریاستوں میں فتح کا پرچم کا لہرا دیا
یہ آر ایس ایس کی جیت ہے Read More »
چار ریاستوں کے نتائج نے بہت سے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے،ان کیلئے یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ بی جے پی نے تلنگانہ کو چھوڑ،تین ریاستوں میں فتح کا پرچم کا لہرا دیا
یہ آر ایس ایس کی جیت ہے Read More »
…………… اب جدیو عظیم اتحاد کے ساتھ ہے، اس نے بہار کا اقتصادی سروے کراکے دنیا پر آشکارا کر دیا ہے کہ بہار کس قدر غریب ہے اوریہاں کے لوگوں کو اپنی زندگی گذارنے اور روز مرہ کے کاموں، خوردونوش وغیرہ کو انجام دینے کے لیے کس قدر مدد کی ضرورت ہے
بہار کو خصوصی ریاست قرار دینے کا مطالبہ Read More »
رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے جب معلوم کیا گیا کہ ہمارے لئے سب سے قابل احترام مقام کون ہے تو آپ نے فرمایا مسجد حرام ! پوچھا گیا پھر کون ؟ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری مسجد اور پھر مسجد اقصی ۔ کعبۃ اللہ میں اگر ایک نماز کا ثواب ایک لاکھ کے برابر ہے تومسجد نبوی میں پچاس ہزاراور مسجد اقصی میں پچیس ہزار کے برابر اجراوثواب کا وعدہ ہے ۔
مسجد اقصی :عظمت واہداف Read More »
ہم تمام لوگوں کا اصل وطن عالم بالا ہے جہاں ہم کو اللہ رب العزت کی معرفت حاصل ہوئی تھی اور یہیں بالآخر ہمیں واپس ہونا ہے ،یہ درمیانی مدت ہے جس میں ہم دنیا میں آئے ہیں ،یہاں اللہ رب العزت نے ہر انسان کے ساتھ دو چیزیں رکھ دی ہیں
دل کی پاکیزگی ہی اصل ہے ! Read More »
تاریخ بنی نوع انساں کا اجتماعی حافظہ ہے۔ یعنی گزشتہ ایام کا ایک ایسا دفتر جہاں ہمارے اعمال و افکار کی دستاویز سازی ہوتی ہے۔ کسی نے بجا فرمایا ہے کہ تاریخ کا کام محض خبر دینا نہیں بلکہ خبردار کرنا بھی ہے۔
مرحوم دہلی کالج اور ہمارا تاریخی نسیان Read More »