ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہوں جسے
زندگی اور موت یہ دونوں الفاظ ہر انسان کے لئے اتنے مانوس ہیں کہ ہر کان اس سے آشانا اور ہر فرد بشراس سے واقف ہے ، موت اور زندگی کے بارے میں کسی کو بتانا اور سمجھانا نہیں پڑتا کہ دیکھئے بھائی موت بھی آتی ہے، اور انسان کی پیدائش کا سلسلہ بھی جاری ہے
ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہوں جسے Read More »