پیش لفظ
………. جس وقت ہم ان فتنوں كى سركوبى ميں دل وجان سے منہمك تهے اسى عرصه ميں جديد تہذيب نے اپنے بال وپر پهيلانا شروع كرديئے، اور اس نے ايكـ منظم فكر كى شكل اختيار كر لى، اسے ہم سيكولر فكر كہ سكتے ہيں
………. جس وقت ہم ان فتنوں كى سركوبى ميں دل وجان سے منہمك تهے اسى عرصه ميں جديد تہذيب نے اپنے بال وپر پهيلانا شروع كرديئے، اور اس نے ايكـ منظم فكر كى شكل اختيار كر لى، اسے ہم سيكولر فكر كہ سكتے ہيں
اسلام سے قبل اقوامِ عالم میں خواتین سے متعلق جہاں غیر معقول و غیر منصفانہ افکار و نظریات پائے جاتے تھے، وہیں دوسری طرف ان خواتین کے ساتھ غیر شریفانہ اور وحشیانہ سلوک کیے جاتے تھے، مگر جوں ہی گلشنِ ہستی میں اسلام کی آمد ہوئی
خواتین اسلام کے علمی خدمات Read More »
ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے کا فیصلہ تو اسی وقت ہو گیا تھا جب آدم علیہ السلام تخلیق کے مرحلے سے گذر رہے تھے، پھر آپ کی ولادت با سعادت ہوئی ، جو انسانوں پر اللہ کا بڑا فضل تھا، سن شعور تک پہونچنے کے بعد آپ نے ذکر وفکر اور یاد الٰہی کے لیے غار حرا کا رخ کیا
علم،برداشت اور ذکر اللہ: قوت کے تین سر چشمے Read More »
ہندوستان کی شناخت اور امتیاز یہی ہے کہ یہاں کی رنگا رنگی اور تعدد و تنوع برقرار رہے ۔ انسانی حقوق و رشتوں کا باہم احترام باقی رکھنا ہر شہری کی ذمہ داری ہے ۔ چنانچہ اس حوالے سے بھی سید صباح الدین عبد الرحمن کی خدمات جلیلہ کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے ۔
تاریخ کا مطالعہ تعصب کا چشمہ اتار کر کیا جائے Read More »
اس لئے ووٹ کے سلسلہ میں دو پہلوؤں کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے : ایک یہ کہ موجودہ حالات میں بحیثیت ِمسلمان ہمارے لئے ووٹ دینا ایک مذہبی فریضہ کے درجہ میںہے اورووٹ نہ دینا اسی درجہ کوتاہی کا ارتکاب ہے ؛
کمتر برائی کا انتخاب Read More »