اسلام میں داڑھی یا داڑھی میں اسلام؟
”آپ کے داڑھی نہیں ہے،اس لیے آپ اقامت نہیں کہہ سکتے۔“ یہ الفاظ ایک ان پڑھ اور جاہل انسان کے نہیں ہیں بلکہ عالم،فاضل، حافظ،قاری اور امام مسجد کے ہیں۔یہ معاملہ کسی ایک مسجد کا نہیں ہے کم و بیش تمام مساجد کا ہے
اسلام میں داڑھی یا داڑھی میں اسلام؟ Read More »