کتابیں تہذیبوں کی نگہبان ہوتی ہیں

کتابیں تہذیبوں کی نگہبان ہوتی ہیں ‘‘ لیکن ہم کتابوں سے دور ہوتے جارہی ہیں۔ ضرورت ہے کہ کتابوں سے اپنا رشتہ از سر نور قائم کیا جائے۔ مشہور رائٹر جناب محمد عمر فراہی کی یہ تحریر کتابوں سے دلچپسی پیدا کراتی ہے۔ تحریر لنک پر کلک کرکے پڑھیں

کتابیں تہذیبوں کی نگہبان ہوتی ہیں Read More »

ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل

بدلتے ہندوستان میں ہرچھوٹے،بڑے کے ذہن میں ایک سوال گردش کر رہا ہے کہ موجودہ ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل کیا ہے؟ ۔ یہ اور ان جیسے سوالات ہر صاحب فکر و نظر کے ذھن میں ابھرتے ہیں۔ مفتی ثنائ الہدی قاسمی صاحب کی پیش نظر تحریر ان سوالوں کا جواب تلاش کرتی ہے۔ لنک پر کلک کرکے پورا مضمون پڑھیں

ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل Read More »

بہار کے مدارس میں بھی ہو اسکولز کی طرح جلد اور صاف شفاف بحالی

’’بہار کے مدارس میں بھی ہو اسکولز کی طرح جلد اور صاف شفاف بحالی ‘‘مولانا آفتاب رشک مصباحی کا تجزیاتی مضمون ہے۔ آپ بھی پڑھیں

بہار کے مدارس میں بھی ہو اسکولز کی طرح جلد اور صاف شفاف بحالی Read More »

مولانا محمد شہباز اصلاحی رح چند یادیں چند باتیں

مولانا محمد شہباز اصلاحی رح چند یادیں چند باتیں ‘‘ مولانا محمد قمرالزماں ندوی کی ’’تابندہ نقوش‘‘ کے تسلسل کی ایک کڑی ہے۔ آپ لنک پر کلک کرکے تحریر پڑھ سکتے ہیں۔

مولانا محمد شہباز اصلاحی رح چند یادیں چند باتیں Read More »

ماں کا دودھ : بچوں کے لیے امرت

اپنے کو مہذب قرار دینے والے سماج میں اکثر نو زائیدہ بچوں کے ساتھ ظلم ہوتا ہے۔ ماڈرن مائیں بچوں کو دودھ پلانا پسند نہیں کرتیں۔ ’’ماں کا دودھ بچوں کے لیے امرت ‘‘ اہم تحریر ہے۔ تحریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

ماں کا دودھ : بچوں کے لیے امرت Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔