مدرسہ دارالتعلیم و الصنعہ :جھیل کا خوش رنگ کنول
ظفر امام قاسمی 18/جنوری 2024ء بروز جمعرات حضرت مفتی شارب ضیاء صاحب قاسمی دامت برکاتہم العالیہ کی دعوت پرکشن گنج کے معروف گاؤں بھنکردواری کے رو بہ ترقی ادارہ ”مدرسہ دارالتعلیم و الصنعہ“ کے مسابقتی،اختتامی اور انعامی پروگرام میں بطور حکم شرکت کی سعادت میسر ہوئی،میں اپنے آپ کو کافی طالع […]
مدرسہ دارالتعلیم و الصنعہ :جھیل کا خوش رنگ کنول Read More »