منیش سسودیا پانچ دنوں کے لیے ریمانڈ پر بھیجے گئے۔
دلی کے نائب وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے دوسرے نمبر کے لیڈر منیش سسودیا کوپانچ دنوں کے لیے سی بی آئی ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ راؤس اوینیو کورٹ نے سنایا ہے۔ واضح ہو کہ سی بی آئی نے کورٹ سے منیش سسودیا مزید تفتشیش کے لیے پانچ دنوں کی ریمانڈ کا مطالبہ کیا تھا۔
منیش سسودیا پانچ دنوں کے لیے ریمانڈ پر بھیجے گئے۔ Read More »