بتهوا

آج صبح سردى كچھ زياده تهى، اس موسم ميں گاؤں كے لوگ ناشته ميں مكئى كى روٹى اور بتهوے كا ساگ كهاتے ہيں، اچانكـ مجهے اس گزرے ہوئے زمانه كى ياد آگئى، ميں نے اپنى چهوٹى بيٹى عائشه سے حسرت بهرے لفظون ميں اپنى اس كسك كا اظہار كيا

بتهوا Read More »

اترکاشی سرنگ میں پھنسے مزدور کی محفوظ واپسی کیلئے دعا گو ہیں

فیڈریشن آف مہاراشٹر مسلمس کے کو آرڈینیٹرعبد المجیب شیخ نے اس بات پر گہری تشویش کا اظہار کیا کہ گذشتہ دس دن سے زیادہ سے اتراکھنڈ کے اتر کاشی میں سرنگ کی تعمیر کے وقت ہونے والے حادثہ میں چالیس سے زائد مزدور حیات و موت کی کشمکش میں ہیں

اترکاشی سرنگ میں پھنسے مزدور کی محفوظ واپسی کیلئے دعا گو ہیں Read More »

چغل خوری: دخولِ جنت سے محرومی کا سبب

سماجی برائیوں میں ایک بڑی بُرائی چغل خوری ہے، شریعت کی نظر میں یہ گناہ کبیرہ ہے، اسے عربی میں ھمزہ، قتات اور نمیمہ نیز چغل خور کو ہماز اور نمام کہتے ہیں، کسی کی بات اس شخص کو یاجماعت کو نقصان پہونچانے، فساد وبگاڑ پیدا کرنے کی غرض سے دوسروں تک پہونچانا چغل خوری ہے

چغل خوری: دخولِ جنت سے محرومی کا سبب Read More »

ڈاکٹر امام اعظم کا انتقال ایک بڑا ادبی سانحہ: کاروان ادب

ڈاکٹر امام اعظم ایک بڑے ادبی صحافی بھی تھے سہ ماہی تمثیل نو دربھنگء ان کی ادبی صحافت کی زندہ مثال ہے، موصوف نے اپنے اس رسالہ کو پوری اردو دنیا میں متعارف کرایا تھا ،ان کا یہ رسالہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کافی مشہور رہا

ڈاکٹر امام اعظم کا انتقال ایک بڑا ادبی سانحہ: کاروان ادب Read More »

فلسطینی بچے اور مغرب کا دوہرا معیار

مغربی اور یورپی شوز اور فلموں میں کسی بچے کے ساتھ زیادتی کے مناظر کو اس طرح فلمایا جاتا ہے کہ اس سے یہ تاثر ملے کہ بچے دنیا کی سب سے قیمتی شے ہیں (اور ہیں بھی)۔ان کے ساتھ زیادتی ناقابل معافی ہے۔شوز میں بھی کسی بچے کی بیماری،کامیابی یا محرومی پر آنسو پونچھتی خواتین کو فوکس کیا جاتا ہے۔

فلسطینی بچے اور مغرب کا دوہرا معیار Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔