فلسطینی بچے اور مغرب کا دوہرا معیار

مغربی اور یورپی شوز اور فلموں میں کسی بچے کے ساتھ زیادتی کے مناظر کو اس طرح فلمایا جاتا ہے کہ اس سے یہ تاثر ملے کہ بچے دنیا کی سب سے قیمتی شے ہیں (اور ہیں بھی)۔ان کے ساتھ زیادتی ناقابل معافی ہے۔شوز میں بھی کسی بچے کی بیماری،کامیابی یا محرومی پر آنسو پونچھتی خواتین کو فوکس کیا جاتا ہے۔

فلسطینی بچے اور مغرب کا دوہرا معیار Read More »

بہار کے اقتصادی سروے کے اعداد وشمار

نتیش حکومت نے ۷/نومبر۲۰۲۳ء کو اسمبلی میں بہار کی معاشی واقتصادی صورت حال کی تفصیلات پیش کیں، اس کے مطابق بہار کی چونسٹھ (64) فی صد آبادی کی ماہانہ یافت دس ہزار روپے سے کم ہے

بہار کے اقتصادی سروے کے اعداد وشمار Read More »

مومن کی ایک اہم خوبی اور وصف حقیقت کا اعتراف بھی ہے

مومن اور فاسق میں فرق یہ ہے کہ مومن سچائی اور حقیقت کا فورا اعتراف کر لیتا ہے اور فاسق کے سامنے جب حق آتا ہے سچائی آتی ہے تو وہ فورا اپنی ذات اور شخصیت کے تحفظ کی خاطر اس کا انکار کر دیتا ہے ۔ یہ دونوں ایک دوسرے سے بالکل مختلف کردار ہیں اور دو مختلف کردار کا انجام ایک جیسا نہیں ہوسکتا ۔

مومن کی ایک اہم خوبی اور وصف حقیقت کا اعتراف بھی ہے Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔