sailerawan.com

"اندھیری رات کےواعظ ” مولانا سید طاہر حسین گیاوی رح

یاد پڑتا ہے کہ دارالعلوم دیوبند میں آج سے کوئی 27/ برس قبل،پہلی مرتبہ ان کا نام سنا تھا ،بات مناظرے اور مناظر اسلام کی چلی، تو بعض ساتھیوں نے مولانا کا تعارف نہ صرف عقیدت مندانہ لہجے میں کرایا ،بلکہ ان کی فتح یابی کے دوچند کراماتی واقعات بھی سنائے۔یہ سب جان کر اور بھی اشتیاق دوبالا ہوا کہ وہ ماضی میں اسی دارالعلوم دیوبند کے خوشہ چیں رہ چکے ہیں ۔

"اندھیری رات کےواعظ ” مولانا سید طاہر حسین گیاوی رح Read More »

sailerawan

دین سب پر ظاہر ہو چکا پھر یہ بحث کیوں ؟

یکساں سول کوڈ کے تناظر میں کئی ٹی وی چینلز نے اسلام اور مسلمانوں کے تعلق سے غیر ضروری اور غیر متعلق ڈیبیٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ غیر متعلق اس لئے کہا کہ ان میں سے بعض کا موضوع بحث الہیات ، رسالت اور موت کے بعد زندگی یعنی بطور جزا جنت میں عیش و عشرت بشمول شراب طہور، حور و غلمان، ریشم و کمخواب کے لباس فواکہ میوہ جات ، زنجبیل کی خوشبودار مشروبات دودھ اور

دین سب پر ظاہر ہو چکا پھر یہ بحث کیوں ؟ Read More »

سیل رواں

یو سی سی کے متعلق لاء کمیشن کو تجاویز بھیجنے کی آخری تاریخ میں توسیع

مولانا ابوصالح قاسمی نے مزید کہا کہ لاکمیشن کو رائے بھیجنے کی کوشش پنچایت لیول پر بھی ہونی چاہیے، مسجدوں کے ائمہ اس کام کو کررہے ہیں۔ دانشوروں کو مزید محنت کے ساتھ اس کام کو کرانا چاہیے۔ جمعییۃ علما اور امارت شرعیہ نے اس کے لیے بارکوڈ بنادیا ہے۔ آپ چاہیں تو بار کوڈ کے ذریعے چند سکنڈوں میں اپنی رائے لاکمیشن کو بھیج دیں۔

یو سی سی کے متعلق لاء کمیشن کو تجاویز بھیجنے کی آخری تاریخ میں توسیع Read More »

Alamullah

کیا مسلمان دیوار نوشتہ پڑھنے کے لیے تیار ہیں؟

ابھی حال ہی میں ہندوستان میں مسلمانوں کے تعلق سے معروف انگریزی روزنامہ’ ہندوستان ٹائمز ‘نے اپنے 30 جون 2023 کے شمارے میں ایک انتہائی چشم کشا رپورٹ شائع کی ہے۔اس میں آل انڈیا ڈیٹ اینڈ انویسٹمنٹ سروے (اے آئی ڈی آئی ایس) اور پیریڈک لیبر فورس سروے (پی ایل ایف ایس) کی تحقیقات کے مطابق ملک میں اسلام کے پیروکاروں کو اہم مشکلات اور مسائل کا سامنا ہے۔ان کے یہاں ملک کے دیگر مذہبی گروہوں کے مقابلے میں اثاثوں اور کھپت کی سب سے کم سطح ہے۔ رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کو ہندوستان میں سب سے زیادہ معاشی طور پر پسماندہ مذہبی گروہ سمجھا جاتا ہے، اور وہ ملک کی غریب آبادی کا ایک بڑا حصہ ہیں۔

کیا مسلمان دیوار نوشتہ پڑھنے کے لیے تیار ہیں؟ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔