۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام
۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام

۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس، اور تعطیلِ عام از ـ محمود احمد خاں دریابادی _________________ ہندوستان جمہوری ملک ہے، یہاں مختلف مذاہب کے لوگ بستے ہیں، ہر مذہب کے بڑے تہواروں اور مذہب کے سربراہوں کے یوم پیدائش پر مرکز اور ریاستوں میں عمومی تعطیل ہوتی ہے ـ ۱۲ ربیع الاول کو چونکہ پیغمبر […]

سیل رواں

مودی کنیت معاملہ، راہل گاندھی نے عدالت عظمیٰ ……

مودی کنیت معاملہ، راہل گاندھی نے عدالت عظمیٰ میں ہائیکورٹ کے حکم کو چیلنج کیا

 کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مودی کنیت معاملے میں گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ اس سلسلے میں کانگریس رہنما نے گجرات ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف عرضی دائر کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ سات جولائی کو گجرات ہائی کورٹ نے راہل گاندھی کی اس درخواست کو مسترد کر دیا تھا جس میں انہوں نے مودی کنیت سے متعلق ہتک عزت معاملے میں اپنی سزا پر روک لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔ گجرات ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں راہل گاندھی کی سزا کو برقرار رکھا تھا۔ اس کے ساتھ ہی گجرات ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ ٹرائل کورٹ کا سزا کا فیصلہ مناسب ہے۔ مذکورہ فیصلے میں مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔ اس لیے راہل گاندھی کی درخواست خارج کی جاتی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top
%d bloggers like this: