مدرسوں پر تالا بندی: ایک جائزہ
گذشتہ کئی مہینوں سے اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف سرکاری مہم چل رہی ہے۔اس مہم کے تحت اب تک دو سو سے زائد مدرسے بند کیے جا چکے ہیں۔جس رفتار سے یہ مہم جاری ہے امید ہے دیگر مدرسے بھی جلد ہی تالا بندی کا شکار ہو جائیں گے۔
مدرسوں پر تالا بندی: ایک جائزہ Read More »