مسعود جاوید

ریہڑی پٹری والوں کو قرض اور معیاری نوودے و دیگر اسکولوں میں داخلے کی تیاری

پچھلی اپنی دو تین تحریروں میں ملی جماعتوں کے ارباب حل وعقد، ملت کے درد مندوں ، صاحب حیثیت عام مسلمانوں کی توجہ اس جانب مبذول کراتے ہوئے لکھا تھا کہ مسلمان بھیڑ چال چلتے ہیں –

ریہڑی پٹری والوں کو قرض اور معیاری نوودے و دیگر اسکولوں میں داخلے کی تیاری Read More »

سپریم کورٹ آف انڈیا

سپریم کورٹ منی پور میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے کی آج سماعت

منی پور ویڈیو نے ملک ہی نہیں بین الاقوامی طور پر بھارت کی شبیہ خراب کی ہے۔ مرکزی حکومت امن بحالی کے لیے کوششیں کررہی ہیں۔ وہاں حالات پر قابو پانے کے لیے 35 ہزار اضافی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ منی پور میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے کی آج سماعت Read More »

Saile rawan

محرم الحرام:اسلامی ہجری سال کا پہلا مہینہ

1444ھ گذرگیا اور ہم 1445ھ میں داخل ہوگیے، یعنی نئے سال کا سورج ہماری زندگی کے مہہ وسال سے ایک سال اور کم ہوگیا ہے ، ہم موت سے اور قریب ہو گیے ، انسان بھی کتنا نادان ہے وہ بڑھتی عمر کا جشن مناتا ہے، مبارک بادپیش کرتا ہے ، قبول کرتا ہے اور بھول جاتا ہے کہ ہماری عمر جس قدر بڑھتی ہے ، موت اور قبر کی منزل قریب ہوتی رہتی ہے اور بالآخر وقت موعود آجاتا ہے اور آدمی قبر کی آغوش میں جا سوتا ہے۔

محرم الحرام:اسلامی ہجری سال کا پہلا مہینہ Read More »

تنظیم تعاون اسلامی

قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف او آئی سی کی میٹنگ

اسلامی تعاون تنظیم ایک بین‌الاقوامی تنظیم ہے جس میں مشرق وسطیٰ، شمالی، مغربی اور جنوبی افریقہ، وسط ایشیا، یوروپ، جنوب مشرقی ایشیا، برصغیر اور جنوبی امریکہ کے 57 مسلم اکثریتی ممالک شامل ہیں۔

قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف او آئی سی کی میٹنگ Read More »

saile rawan

بدلتے حالات، ہمارا رویہ اور بچوں کا لٹریچر: ہمیں کیا کرنا چاہئے؟

اکیسویں صدی نے ملک، دنیا اور معاشرے کو بہت تیزی سے بدل دیا ہے۔ رہن سہن، کھانا پینا، نیز زندگی کا کوئی پہلو ایسا نہیں چھوڑا جس میں منفی یا مثبت انقلاب برپا نہ ہوگیا ہو۔ آج کا بچہ آپ کے اور ہمارے دور اطفال اور اس بچپن سے بالکل مختلف ہےجو ہماری یادوں اور لا شعور میں بسا ہوا ہے۔بلاشبہ وقت ہمیشہ بدلتا رہا ہے اور بدلنا بھی چاہیے

بدلتے حالات، ہمارا رویہ اور بچوں کا لٹریچر: ہمیں کیا کرنا چاہئے؟ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔