سکون اور انسان

انسان کی اصل خوشی اور غم کا تعلق اس کے ذہن اور روح سے ہوتا ہے جسے وہ صرف محسوس کر سکتا ہے دیکھ۔ نہیں سکتا مگر یہ بھی دنیا کی بڑی سچائی ہے کہ وہ اپنے وقت اور جدوجہد کا جو بڑا حصہ مادی وسائل اور ترقی پر صرف کرکے پوری زندگی برباد کر دیتا ہے اس جدوجہد سے وہ حقیقی سکون کبھی نہیں حاصل کر پاتا

سکون اور انسان Read More »

دو ہزار کے نوٹ واپس لینے کا فیصلہ

دوہزار کے کرنسی نوٹ:ریزرو بینک آف انڈیا نے 2000 روپے کے سب سے بڑے کرنسی نوٹ پر بڑا فیصلے ہوئے کہا کہ بینک فوری طور پر 2000 روپے کے نوٹ واپس لے لیں۔کیونکہ یہ نوٹ 30 ستمبر2023 تک ہی گردش میں رہیں گے۔ یعنی کہ 30 ستمبر 2023 تک بینکوں میں 2000 روپے کے نوٹ بدلے جا سکتے ہیں۔

دو ہزار کے نوٹ واپس لینے کا فیصلہ Read More »

دین مسلمان اور موجودہ بھارتی …..

یوں تو آزادی کے دور کی بہت سی باتیں مجھے اپنے نانا مرحوم سے بھی معلوم ہوا کرتی تھیں جو پچیس سال پہلے سو سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوۓ اور خود علامہ فراہی نے بھی اس وقت کی مسلم قیادت کے غلط رخ کا تذکرہ کیا ہے اس کے علاوہ بہار شریف کے ہمارے ایک بزرگ دوست جن کے والد آزاد صاحب کے ساتھیوں میں تھے اور وہ خود آزاد صاحب کے جنازے میں شریک رہے ہیں بہت ساری باتیں بتا کر افسوس کرتے ہیں ۔

دین مسلمان اور موجودہ بھارتی ….. Read More »

اڈانی ہنڈن برگ کیس میں سیبی کو مہلت​

رواں سال کے شروع میں بھارت کے مشہور و معروف بزنس مین گوتم اڈانی کی کئی کمپنیوں پر ایک غیر ملکی فرم ’’ ہنڈن برگ ریسرچ‘‘نے تفصیلی رپورٹ پیش کی تھی۔ جس میں ’’ہنڈن برگ ریسرچ ‘‘نے گوتم اڈانی کی کمپنیوں پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا تھا۔ جس سے بھارتی شیر بازار میں زبردست گراوٹ آئی تھی

اڈانی ہنڈن برگ کیس میں سیبی کو مہلت​ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔