مدارس اسلامیہ:غورو فکر کے چند گوشے
ہندوستان کے مدارس اسلامیہ میں رمضان المبارک کی تعطیل کے بعد نئے داخلے کی کارروائی چل رہی ہے، اوربعض مدارس میں داخلہ کی کاروائی مکمل ہو چکی ہے اور اب تعلیمی سال کا آغاز ہوا چاہتا ہے، اساتذہ نئے حوصلے اور جذبے کے ساتھ تدریس میں لگیں گے طلبہ بھی اپنے کامیاب مستقبل کے لیے جد وجہد اور محنت کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔
مدارس اسلامیہ:غورو فکر کے چند گوشے Read More »