ملی تنظیموں کے دائرہ کار کی تخصیص
عید الفطر کا چاند 🌙 اس کا جلوہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ اس کی اطلاع پانے کے لیے جو بیتابی ہوتی ہے اس کی مثیل نہیں!۔اس وقت لوگوں کو مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کی ضرورت کا شدت سے احساس ہوتا ہے۔ لیکن تمام تر دعووں کے باوجود آج تک حقیقی معنوں میں مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی وجود میں نہیں آئی ہے ۔ عید الاضحی کا چاند نظر آنے کے بعد نو دن کا وقفہ ہوتا ہے اس لئے لوگوں میں اتنا جوش خروش نہیں ہوتا ہے۔ لوگوں کو معلوم ہے کہ آج نہیں تو کل ” مطلع صاف ” ہو جائے گا پھر بھی ایک ہفتہ کی مہلت ہوگی ۔
ملی تنظیموں کے دائرہ کار کی تخصیص Read More »