حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی

عربی زبان و ادب کی خدمات کے اعتراف میں صدر جمہوریہ نے 1982 میں ایوارڈ سے نوازا۔ انڈین کونسل اترپردیش نے بھی عزت افزائی کا ڈول ڈالا۔ رضا لائبریری رامپور نے بھی اعترافِ خدمات کیا۔ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نے بھی اس میں اضافہ کیا۔ آپ کو مبارک ہو ایوارڈ شاہ ولی اللہ، ہم سب بھی بہت خوش ہیں واللہ۔

حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی Read More »

مصنوعی ذہانت اور اس کے مثبت اور منفی پہلو

تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کے لئے ہم برق رفتاری یا جنگل کی آگ کا استعارہ استعمال کرتے ہیں ۔ تاہم دنیا اس وقت اتنی تیزی سے بدل رہی ہے کہ جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے کا استعارہ پورا مفہوم ادا کرنے سے قاصر ہے۔

مصنوعی ذہانت اور اس کے مثبت اور منفی پہلو Read More »

دین اور مسلمان (۴)

اس کے باوجود رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر اللہ تعلی کی مہربانی یہ ہے کہ وہ اسے بندر اور سور نہیں بناتا مگر ہر طرف سے جو اس کے اوپر رسوائی اور ذلت کا عذاب مسلط ہے اس کی وجہ اس کے سوا اور کیا ہو سکتی ہے کہ جس امت کو دین قائم کرنا تھا وہ جب دین کی غلط تعبیر کی مرتکب ہوئی تو ٹھیک سے نماز اور زکواۃ کا نظم بھی قائم کرنے سے بھی قاصر رہی اور امت مسلسل انتشار کا شکار ہے ۔

دین اور مسلمان (۴) Read More »

اعتکاف

شریعت اسلامیہ میں جن عبادتوں کا حکم دیا گیا ہے، ان میں خدائے حکیم و خبیر نے بڑی حکمتیں رکھی ہیں ، اعتکاف بھی ایک عظیم عبادت ہے، جس کی عظیم حکمتیں ہیں، اعتکاف کرنے والاخود کو فرشتوں کے مشابہ بنانے کی کوشش کرتا ہے اور اللہ تعالی کا قرب حاصل کرتا ، اعتکاف میں معتکف اللہ کے تقرب کی طلب میں، اپنے آپ کو بالکلیہ اللہ تعالی کی عبادت کے سپرد کر دیتا ہے اوراپنے آپ کو اس دنیا کے مشاغل سے دور رکھتا ہے، ، اور اس میں معتکف اپنے تمام تر اوقات میں حقیقتا یا حکما نماز میں مصروف رہتا ہے؛ اعتکاف کی مشروعیت کا اصل مقصد نماز باجماعت کا انتظار کرنا ہے اور معتکف اپنے آپ کو ان فرشتوں کے مشابہ بناتا ہے، جو اللہ کے احکام کی نافرمانی نہیں کرتے ، انھیں جو کام ہوتا ہے وہی کرتے ہیں اور رات ودن اللہ کی عبادت میں مشغول رہتے ہیں. اسی طرح رمضان المبارک کے اعتکاف کا ایک مقصد شب قدر کی جستجو بھی ہے.

اعتکاف Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔